سی ڈی اے انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کا ایف ایٹ کچہری پارکنگ ایریا میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

پیر 16 اپریل 2018 17:45

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اپریل2018ء) وفاقی ترقیاتی ادارہ (سی ڈی ای) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے ایف ایٹ کچہری پارکنگ ایریا میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران کرسیاں، میز، جوس مشینوں سمیت کافی سامان ضبط کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :