
ساہیوال،جعلی ڈاکٹروں کیخلاف کریک ڈائون، 4گرفتار
پیر 16 اپریل 2018 17:55
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر سعد بن سعید نے اعلیٰ حکام کی ہدایت پر جعلی ڈاکٹروں کو جعلی ہسپتالوں و کلینکوں پر پریکٹس کرتے ہوئے ان کیخلاف کارروائی کی اور شادمان ٹائون میں یعقوب ‘ 82/6Rمیں ایم ارشاد اور گول چکر کے قریب ارشاد وغیرہ کو گرفتارکرکے ان کی جعلی ہسپتال اور جعلی کلینکوں کو سیل کردیا جبکہ بھٹونگر میں شبیر احمد اور محلہ بلال گنج میں ثمینہ پروین کوجعلی کلینک اور جعلی ہسپتال بنا کر پریکٹس کرتے ہوئے پکڑ لیا ، پولیس نے مذکورہ آفیسر صحت کی رپورٹ پر ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
سرگودھا میں سکول ٹیچر کے قتل کے مقدمہ میں مجرم اشتہاری کو 12 سال بعد پولیس نے گرفتار کر لیا
-
حضور اکرم ﷺ کی زندگی بنی نوع انسان کیلئے مشعلِ راہ ہے،چیئرمین سینیٹ کا عید میلاد النبی کے موقع پر پیغام
-
روایتی طریقہ کاشت کی وجہ سے آنے والے دس سالوں میں گندم کا پیداواری خسارہ 7 ملین ٹن سے تجاوزکرسکتا ہے
-
ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی ؐ 12ربیع الاوّل(کل) مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گا
-
کوئٹہ میں ہاتھ سے لکھے بجلی کے بل بھجوائے جا رہے ہیں، سینیٹر نصیب اللّٰہ بازئی کا اگلے اجلاس میں ہاتھ سے لکھے بل لانے کا اعلان
-
لاہور: میٹرو بس اسٹیشن کے ٹکٹ بوتھ میں آگ بھڑک اٹھی
-
سانحہ 9 مئی ، انسداد دہشتگری عدالت کا صحافی صابرشاکر ، معید پیرزادہ کو گرفتارکرکے عدالت پیش کرنیکا حکم
-
کسی بھی سیاسی جماعت اور لیڈر کو الیکشن سے پہلے نشانہ نہیں بنانا چاہیے، رانا ثناء اللہ
-
کندھ کوٹ، راکٹ کا گولہ پھٹنے سے 8 افراد جاں بحق
-
شکارپور،سول ہسپتال میں تیماردار لڑکی کے ساتھ زیادتی کا انکشاف
-
آئی پی پیزمعاہدے سابقہ حکومتوں کی بدنیتی تھی،انکے فرانزک آڈٹ ،ذمہ داران کا کڑا احتساب کیا جائے‘سراج الحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.