
آسٹریلوی وزیراعظم کا دورہ یورپ، تجارت اور سلامتی اہم موضوعات
پیر 16 اپریل 2018 18:41
(جاری ہے)
اس کے بعد وہ برلن میں جرمن چانسلر انجیلا میرکل اور صدر فرانک والٹر اشٹائن مائر سے ملیں گے۔
پیر کے روز اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہ آزاد تجارت کے حق میں ہیں، کیوں کہ اس سے روزگار کے نئے مواقع پیدا ہوتے ہیں اور یہی بات وہ یورپی رہنماں کو باور کرانے کی کوشش کریں گے۔ اس دورے میں ٹرن بل برسلز میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل اور یورپی کمیشن کے سربراہ سے بھی ملیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی ایئر لائن فلائی ڈیل کی خواتین عملے کے ساتھ پہلی پرواز
-
سعودی عرب ،سکیورٹی فورسز کے آپریشنزکے دوران 12 ہزار غیر قانونی تارکین گرفتار، 10 ہزار بے دخل
-
عرب دنیا کی 50 متاثر کن کاروباری شخصیات میں 6 سعودی خواتین شامل
-
دنیا بھر میں منکی پاکس کے 50 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، ڈبلیو ایچ او
-
امریکی جج نے صدر بائیڈن کے بارڈر پالیسی کے منصوبے کو روک دیا
-
روبیل کرنسی میں ادائیگی تک روس نے فن لینڈ کو گیس کی فراہمی روک دی
-
امریکا ہمارا دشمن نہیں البتہ افغانوں کو ان کی نیت پر تحفظات ہیں، طالبان
-
نوجوت سنگھ سدھو کو قتل کے مجرموں کے ساتھ رکھا جائے گا
-
چین ،بیجنگ میں کورونا وائرس کے 58 نئے کیسز رپورٹ
-
روس جنگ کی مالی تلافی کرے، یوکرینی صدر کا مطالبہ
-
اسرائیلی پابندیوں کے باوجود مسجد اقصی میں 30 ہزار افراد کی نماز ادائیگی
-
جرمنی اور قطرکے درمیان مائع قدرتی گیس برآمدکرنے کامعاہدہ طے پا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.