مقبوضہ کشمیر، کٹھوعہ میں متاثرہ خاندان کا کیس لڑنے والی وکیل کودھمکیاں
دھمکیاں مل رہی ہیں ،معاف نہیں کرینگے، مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا یا قتل کیا جاسکتا ہے، وکیل دیپکا ایس راوت
پیر 16 اپریل 2018 19:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ مجھے گزشتہ روز دھمکیاں دی گئیں کہ ہم آپ کو معاف نہیں کریں گے ۔ انہو ںنے کہاکہ میں سپریم کورٹ کو بتانے جارہی ہوں کہ میری زندگی خطرے میں ہے۔ واضح رہے کم آصفہ کو 10جنوری کو اغوا کیا گیاتھاجس کے بعد اسے خالی پیٹ نشیلی دوائیاں دی گئیں، بار بار اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور بعد میں قتل کیا گیا۔ اس گھنائونے جرم کا مقصدعلاقے سے خانہ بدوش مسلمانوں کو نقل مکانی پر مجبورکرنا تھا۔ ریٹائرڈ سرکاری افسروں پر مشتمل 49افراد کے ایک گروپ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے نام لکھے گئے کھلے خط میں انہیں اس خوفناک صورتحال کے لیے ذمہ دار قراردیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
عشق پاکستانی نوجوان کو ایل او سی کے پار لے گیا
-
آزاد کشمیر کا ٹیکسی ڈرائیور مانچسٹر کا لارڈ میئر بن گیا
-
سانگھڑمیں گھریلو تنازع پر بدبخت بیٹے نے باپ قتل کر دیا
-
مردان،کمرے کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر میاں بیوی جاں بحق
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
-
بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
-
ایس سی او پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ادارہ بن گیا
-
کینیڈا: بھارتی نژاد خاتون نینسی گریوال کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا
-
بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالقیوم عرف پھسو ساکن بھروٹ گالہ تحصیل کھوئیرٹہ کو گرفتار کر لیاگیا
-
کھوئی رٹہ میں انتظامیہ سو گئی ، سلنڈر کی قیمت3800سی3900کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.