طیاروں کی کمی اورفنی خرابی ،علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر 13 پروازیں متاثر ہوئیں

پیر 16 اپریل 2018 20:01

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اپریل2018ء) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر طیاروں کی کمی اورفنی خرابی کی وجہ سے تیرہ پروازیں متاثر ہوئیں جس کے باعث متاثر ہونے والی ملکی و غیر ملکی پروازوں کے مسافروں کو شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑا ان وجوہات کی بناء پر گزشتہ روز چھ پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ آٹھ پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔

متعلقہ عنوان :