
سپریم کورٹ میں فٹبال فیڈریشن الیکشن کیس کی سماعت، صدر فیڈریشن فیصل صالح حیات کی کل طلبی
پیر 16 اپریل 2018 20:11

(جاری ہے)
چیف جسٹس نے کہا کہ ووٹرزفہرستیں دونوں جانب کے فریقین دستخط کرکے دیں۔چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ فیڈریشن کے الیکشن کدھر ہوں گے۔
فٹبال فیڈریشن کے وکیل نے بتایا کہ فیڈریشن کے الیکشن اسلام آباد میں ہوں گے۔چیف جسٹس نے کہا کہ فیڈریشن الیکشن سپریم کورٹ ایڈیشنل رجسٹرار خواجہ داؤد کروائیں گیاور الیکشن کب کرواناہے تاریخ دے دیں۔وقفے کے بعد عدالت نے فیصل صالح حیات کو آج منگل صبح 9 بجے طلب کرلیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ہمیں اس معاملے میں مداخلت کرنی ہے،ہم نے کام کرنا ہے تاریخیں نہیں ڈالنی۔چیف جسٹس نے کہا کہ یہاں ہمیں پاکستان کی عزت کو دیکھنا ہے ، اربوں روپے فیڈریشن کے پاس ہیں اور یہ سب چکر پیسوں کا ہے،کل ہوسکتا ہے مخدوم فیصل حیات کو فٹبال فیڈریشن کی صدارت سے معطل کردیں ۔آپس کی لڑائی کے باعث پاکستان فٹبال فیڈریشن کی انٹرنیشنل فٹبال فیڈریشن کی رکنیت معطل ہوتے ہوتے رہی۔سماعت کے دوران چیف جسٹس نے جسٹس اعجازالاحسن کے گھر پر حملے سے متعلق ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ یہاں سپریم کورٹ بار کے صدر بھی موجود ہیں ، بار نے جس یکجہتی کااظہار کیااس پر شکر گزار ہیں ، مجھے اپنی بار پر فخر ہے ، میرے کہنے پر بار نے ہڑتال واپس لی۔تاہم کیس کی سماعت آج منگل تک ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارتی کرکٹر کیخلاف خاتون سے جنسی ہراسانی کے الزام میں مقدمہ درج
-
پاکستان اور بھارت اگلے ماہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں آمنے سامنے ہوں گے
-
پی سی بی نے اظہر محمود کو ریڈ بال کرکٹ کا قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
-
’بہت چھکے ماروں گا‘، شاہین آفریدی نے بی بی ایل ڈیبیو سے قبل حارث رؤف کو خبردار کردیا
-
حارث رؤف اعدادوشمار کے لحاظ سے گزشتہ 5 سالوں میں ٹی ٹونٹی کرکٹ کے بہترین پیسر قرار
-
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی فلڈ لائٹس کو اپ گریڈ کرنے کا آغاز ہوگیا
-
بھارت، چھکا لگانے کے بعد بلے باز دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
-
سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا امپائرز کو رشوت دیکر فیصلے تبدیل کروانے کا انکشاف
-
جیولن تھرورز کی عالمی رینکنگ جاری، ارشد ندیم چوتھے نمبر پر موجود
-
ایشیا کپ پر چھائے غیریقینی کے بادل چھٹنے لگے، ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
-
جنوبی افریقی بیٹر نے ڈیبیو پر جاوید میانداد کا 48 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
امپائر پر تنقید مہنگی پڑگئی، آئی سی سی نے ڈیرن سیمی پر جرمانہ عائد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.