
اسپین سے علیحدگی کے الزام میں گرفتار رہنمائوں کے حق میں کیٹلونیا میں مظاہرہ
مظاہرے علیحدگی پسند رہنماؤں کی گرفتاری کے 6 ماہ بعد ہو رہے ہیں، رہنماؤں پر قومی فنڈز کے غلط استعمال، عوام کو بغاوت پر اکسانے اور مسلح بغاوت کے الزامات عائد ہیں
پیر 16 اپریل 2018 20:26
(جاری ہے)
اسپین کے جسٹس رافیل کیٹالا نے احتجاج کے لیے پیلے رنگ کے استعمال کو توہین آمیز قرار دیا۔
جسٹس رافیل کیٹالا نے کہا تھا کہ اسپین میں کوئی سیاسی قیدی نہیں ہے ، بلکہ سیاستدان قید میں ہیں۔کیٹلونین میونسپل پولیس فورس کے اہلکار گارڈیا اربانا نے بتایا کہ تقریبا 3 لاکھ 15 ہزار افراد نے احتجاج میں شرکت کی۔انہوں نے بتایا کہ احتجاجی مظاہرہ آزادی کے حامی گروہوں اے این سی اور اومینم نے کی طرف سے منعقد کیا گیا تھا، ان تنظیموں کیصدر بھی جیل میں قید 9 رہنماؤں میں شامل ہیں، جبکہ ان کے خلاف ابھی مقدمات کی سماعت شروع نہیں ہوئی، ان علیحدگی پسند رہنماؤں نے گذشتہ سال کیٹلونیا کے اسپین سے علیحدگی کی کوشش میں کردار ادا کیا تھا۔بارسلونا میں یہ احتجاج ایسے وقت میں سامنے آیا ہے، جب جرمنی کے عدالت نے 10 روز قبل کیٹلونیا کے معزول صدر کارلس پیجڈی مونت کو بغاوت کے الزامات کے تحت اسپین کے حوالے کرنے کی درخواست مسترد کر دی تھی۔تاہم ہسپانوی پراسیکیوٹرز نے گز شتہ ہفتے جرمنی کو نئی معلومات فراہم کیں تھیں، پراسیکیوٹرز پٴْر امید ہیں کہ نئی معلومات کارلس پیجڈی مونت کیخلاف تشدد کے استعمال کو ثابت کردیں گے، جس کی وجہ سے کیٹلونیا کے صدر کو بغاوت کے جرم میں اسپین کیحوالے کردیا جائے گا۔۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
پاک بھارت کشیدگی؛ ایمریٹس نے پاکستان کیلئے پروازیں معطل کردیں
-
چین اورروس کے تعلقات مسلسل نئی قوت حاصل کر رہے ہیں، چینی صدر
-
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نئی دلی پہنچ گئے
-
ڈزنی کی مشرق وسطی میں انٹری، ابوظبی میں جدید ترین تھیم پارک کا اعلان
-
امریکہ کا ایک اور جنگی طیارہ بحیرہ احمر میں جا گرا
-
بھارت کے سکھ فوجیوں کی بغاوت، پنجاب کے دشمیش کالج میں پاکستانی پرچم لہرادیا، گرپتونت پنوں
-
بھارت میں بیل کی اسکوٹر پر سواری نے لوگوں کو حیران کردیا
-
برطانوی خبر رساں ادارے نے مقبوضہ کشمیر میں 3 طیارے گرنے کی تصدیق کر دی
-
طیاروں کے بعد بھارت کی کرنسی بھی زمین بوس
-
بھارتی حملے، ترکیہ نے پاکستان کیساتھ کھڑا ہونے کا پیغام دیدیا
-
بھارتی ایئر لائن کی پرواز کو بم سے اڑانے کی دھمکی موصول
-
بھارت کا بڑا نقصان، کئی بڑے ہوائی اڈے بند، فلائٹ آپریشنز معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.