
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدارات سالانہ ترقیاتی منصوبہ کی تعاون کمیٹی کا اجلاس
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لیے تجویز کردہ 35 ارب کے بجٹ کو بڑھا کر 45 ارب روپے کر دیا گیا
پیر 16 اپریل 2018 21:40

(جاری ہے)
تاہم اس موقع پر وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے یہ رقم از خود 35 ارب روپے سے بڑھا کر 45 ارب کر دی۔
جس پر ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے نمائندوں سمیت اجلاس میں شریک تمام نمائندوں نے خوشگوار حیرت کا اظہار کیا۔ احسن اقبال نے کہا کہ عالمی سطح پر مقابلے بازی اور ترقی یافتہ ممالک کی صف میں شامل ہونے کے لیے اعلی تعلیم ، تحقیق اور سائنس و ٹیکنالوجی کے میدان میں زیادہ سے زیادہ رقم خرچ کرنے کی ضرورت ہے۔ انھوں نے کہا کہ آج کی دنیا میں علم ، اقتشاف اور معیاری تحقیق کے میدان میں آگے بڑھنا ہماری قومی ضرورت ہے اور علم پر مبنی معیشت کے قیام کے نتیجے میں ہی ہم اقوام عالم کا مقابلہ کر سکتے ہیں۔ وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن اعلی تعلیم کو جدید خطوط اور اسلوب پر ڈھالنے کے لیے قابل عمل منصوبے بنائے۔واضح رہے کہ گزشتہ پانچ سال کے دوران اعلی تعلیم کے بجٹ میں 132 فیصد سے زائد کا اضافہ کیا جا چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
افغان عبوری حکومت کی جانب سے سیز فائر کیلئے قطر اور سعودی عرب کے ذریعے اپیل کیے جانے کا انکشاف
-
حکومت کا پٹرول 5 روپے 66 پیسے سستا کرنے کا اعلان
-
پاکستان نے بھارت کے لیے فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کردی
-
صدر اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات، سیاسی اور سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
پاک فوج نے کابل اور قندھار میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے ٹھکانے تباہ کردیئے
-
پاک افغان سرحد پر موجودہ صورتحال ،شہریوں عارضی طور پر محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت
-
پی ٹی آئی کہتی کہ دہشتگردی کیخلاف وفاق کا ساتھ دیں گے لیکن وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی تقریر بالکل برعکس ہے
-
افغان طالبان حکومت کے ترجمان کا پاک فوج کے ٹینکوں پر قبضہ کا جھوٹا دعوی بے نقاب
-
سردیوں کے باقاعدہ آغاز سے قبل عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور تحفہ
-
شہباز شریف نے امریکی صدر کی خوشامد اور چاپلوسی میں تمام حدیں پار کردیں
-
ایسی سردی دہائیوں میں نہیں دیکھی ہو گی
-
امید ہےکہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، عمران خان اور تمام اسیران کی رہائی کیلئے بھرپور کردارادا کریں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.