بائی جی پولیس نے مفرور و اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیا

پیر اپریل 23:05

سکھر۔16اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء) بائی جی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مفروراورایک اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او تھانہ بائیجی نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کرکے ایک مفرور ملزم عبدالرشید مھر کو گرفتار کر لیا جو کہ مختلف مقدمات میں اشتہاری تھا ،ایس ایچ او تھانہ C سیکشن نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مفرور ملزم عمران ولد غلام نبی کو گرفتار کر لیا جو مختلف مقدمات میں مفرور تھا۔

متعلقہ عنوان :