زرعی شعبہ کی ترقی کے لئے پنجاب حکومت کا" سمارٹ پراجیکٹ" روزگار کے نئے ساڑھے تین لاکھ مواقع پیداکرنے میں معاون ثابت ہوگا، صوبائی سیکرٹری زراعت
منگل 17 اپریل 2018 11:17
(جاری ہے)
صوبائی سیکرٹری زراعت محمد محمود نے کہا ہے کہ عالمی بینک کی معاونت سے شروع کئے جانے والے سمارٹ پراجیکٹ سے زرعی شعبہ کی کارکردگی میں اضافہ اور چھوٹے کاشتکاروں کے منافع جات بڑھنے سے آئندہ پانچ سال کے دوران 1.7 ملین افراد کو غربت سے نکالنے میں مدد ملے گی۔
انہوں نے کہاکہ منصوبہ سے شعبہ میں عدم مساوات کے خاتمے میں بھی مدد لے گی جبکہ اس سے زرعی شعبہ میں خواتین اور نوجوانوں کی شمولیت بھی بڑھے گی۔ انہوں نے کہاکہ منصوبہ کی تکمیل سے نہ صرف صوبہ میں زرعی شعبہ کی کارکردگی میں اضافہ ہو گا بلکہ اس سے قومی معیشت پر بھی مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
-
کماد کے کاشتکاروں کو فصل کی گوڈی اور نائٹروجن کھاد کی دوسری قسط ڈالنے کے بعد آبپاشی کی ہدایت
-
بہاریہ مکئی کو گڑوؤں اور کونپل کی مکھی سے بچانے کے لئے کاشتکاروں کومناسب دانہ دار زہرکے استعمال کامشورہ
-
کاشتکاروں سے 44 ہزار 783 میٹرک گندم کی خریداری کا ہدف مقررکیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنرسیالکوٹ
-
فی 50 کلوگرام بیگ یوریا کی قیمت میں634روپے کا اضافہ
-
کپاس کی کاشت 15مئی سے 31مئی کے دوران مکمل کرنے کی ہدایت
-
پنجاب میں 40لاکھ ایکڑ پر کپاس کاشت کرنے کا ہدف مقرر
-
حکومت پنجاب کپاس کی پیداوار میں اضافہ کو اپنی اولین ترجیح کے طور پر لئے ہوئے ہے
-
کاشتکاربہاریہ سورج مکھی کی بہترین پیداوار کے لئے اچھے اگاؤ کاحامل بیج استعمال کر یں، محکمہ زراعت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.