
نقیب اللہ کیس:جے آئی ٹی نے راﺅ انوار کو وعدہ معاف گواہ بننے کی پیشکش کردی
میاں محمد ندیم
منگل 17 اپریل 2018
11:33

(جاری ہے)
جے آئی ٹی میں شامل اہم رکن نے نام ظاہر نہ کرنے پر بتا یا کہ راﺅ انوار والے مقدمے میں تفتیش آخری مراحل میں ہے اور جلد ہی تفتیش کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، راﺅ انوار کے مفرور ساتھی بھی چند روز میں گرفتار کرلیے جائیںگے اور ان کے بیانات بھی قلمبند کیے جائیںگے۔
دوسری جانب ذرائع کہتے ہیں کہ تفتیشی ٹیم کے افسران نے گرفتار ملزم سابق ایس ایس پی راﺅانوار کو مقدمے میں وعدہ معاف گواہ بنے کی صورت میں نرمی کی پیشکش کردی ہے اور انھیں یقین دہانی بھی کرائی ہے کہ وہ اگر نقیب اللہ سمیت 4 افراد کے قتل میں تفتیشی ٹیم سے تعاون کریں اور مفرور شوٹر ٹیم سابق ایس ایچ او شاہ لطیف امان اللہ مروت، سابق ایس ایچ او سہراب گوٹھ شعیب شوٹر ، چوکی انچارج اکبر ملاح ، فیصل سمیت 5مرکزی کردار کے خفیہ ٹھکانوں کی نشاندہی اور انھیں گرفتار کرانے میں مدد کریں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اس پیشکش پر ملزم راﺅانوار نے تفتیشی ٹیم سے مہلت مانگی ہے کہ وہ اپنے قانونی مشیر سے مشورہ کرنے کے بعد جواب دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انصاف تک آسان رسائی اور قانونی انفراسٹرکچر کی بہتری حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرقانون پنجاب
-
انسانیت کیخلاف جرائم کے مقدمے میں شیخ حسینہ کو سزائے موت کا مطالبہ
-
بھارت-طالبان تعلقات: عالمی سطح پر خواتین کے حقوق کی نئی بحث
-
ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیلئے خصوصی ویزہ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
-
خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں فورسز کا آپریشن، بھارتی سپانسرڈ 34 خوارج ہلاک
-
کیا پاک افغان سرحد پر جنگ بندی پائیدار ہ سکتی ہے؟
-
وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمٰن الجلاجل سے قاہرہ میں ملاقات،فارما سیوٹیکل کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
امارات میں ورک پرمٹ درخواستیں پراسیس کرنے کیلئے اے آئی سسٹم متعارف
-
افغانستان اور پاکستان کی سرحد پر فائربندی برقرار، اسپن بولدک میں حالات معمول پر آنے لگے
-
وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کا چیئرمین پنجاب گروپ؍دنیا نیوز نیٹ ورک میاں عامر محمود کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
زیرگردش لسٹ فیک ہے‘ عمران خان کی منظوری کے بعد کابینہ فائنل ہوگی، وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.