
ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیلئے خصوصی ویزہ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ
پاکستان میں کاروبار کرنے والے افغان شہری بھی بزنس ویزہ حاصل کرکے یہاں کاروبار کرسکیں گے
ساجد علی
جمعرات 16 اکتوبر 2025
15:05

(جاری ہے)
ادھر وزیرخزانہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان میں سرمایہ کاری اور نجکاری کے امور پرگفتگو کی گئی، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے اپنے حالیہ دورہ امریکہ کے دوران سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد عبداللہ عبدالعزیز الجدعان سے اہم ملاقات کی جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے مابین بڑھتے ہوئے تجارتی و اقتصادی تعلقات، سرمایہ کاری اور نجکاری کے امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔
معلوم ہوا ہے کہ ملاقات کے دوران وزیر خزانہ نے سعودی ہم منصب کو پاکستان میں جاری نجکاری پروگرام، خاص طور پر قومی ایئر لائن (پی آئی ای) اور ہوائی اڈوں کی نجکاری پر ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کیا، محمد اورنگزیب نے پاکستان میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری کے فروغ پر زور دیا اور اس سلسلے میں انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (آئی ایف سی) اور ملٹی لیٹرل انویسٹمنٹ گارنٹی ایجنسی (میگا) کے اہم کردار پر بھی تبادلہ خیال کیا، وزیر خزانہ نے پاکستان میں انفراسٹرکچر منصوبوں کے لیے سعودی مالی معاونت اور تعاون کی خواہش کا اظہار کیا، جس پر سعودی وزیر خزانہ نے مثبت ردعمل دیا۔ محمد اورنگزیب نے اس موقع پر یہ بھی یقین دہانی کرائی کہ پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کے تحت جاری اصلاحاتی ایجنڈے پر ثابت قدمی سے عمل پیرا ہے اور معیشت کو پائیدار بنیادوں پر مستحکم کرنے کے لیے حکومت سنجیدہ اقدامات کر رہی ہے، ملاقات میں دونوں وزرائے خزانہ نے اس بات پر اتفاق کیا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات صرف روایتی دوستی تک محدود نہیں بلکہ دونوں ممالک کے درمیان سٹریٹیجک اقتصادی شراکت داری کے وسیع امکانات موجود ہیں جنہیں مزید وسعت دی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
نوابزادہ لیاقت علی خان نے اپنی انتھک محنت، دیانتداری اور بصیرت سے قوم کی خدمت کی ، سید یوسف رضا گیلانی
-
مہمند میں پاک فوج کا انٹیلی جنس بیسڈ کامیاب آپریشن، 45 سے 50 خوارج ہلاک
-
وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل اور مسلم سکالرز آرگنائزیشن کے چیئرمین ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ کی ملاقات
-
پاکستان اور افغانستان کی طرف سے مکمل و دیرپا جنگ بندی کی حمایت کرتے ہیں، چین
-
ْافغانستان دہشت گردوں کے خلاف کارروائی نہیں کرتا تو ہم کریں گے، رانا ثناء اللہ کا انتباہ
-
ڈیورنڈ لائن: پاک افغان تعلقات میں تناؤ سے عبارت مشترکہ سرحد
-
وزیراعظم کے بلاسود قرضہ پروگرام کے تحت پانچ برس میں 23.4 لاکھ بلاسود قرضے جاری، 57 فیصد خواتین کو فراہم کئے گئے
-
اقوام متحدہ کی رپورٹ نے افغانستان میں فتنہ الخوارج کی موجودگی کی نشاندہی کردی
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا میاں عامر محمود کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا خیبرپختونخوا میں بھارتی سپانسرڈ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات ، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
منی لانڈرنگ کے 2 مقدمات میں ملک ریاض اور ان کا بیٹا اشتہاری قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.