
سلمان خان اور رجنی کانت آمنے سامنے آگئے
رجنی کانت کی فلم ’’کالا‘‘ اور سلمان خان کی فلم ’’ریس 3‘‘کا عیدالفطر پر ٹکرائو ہوگا
منگل 17 اپریل 2018 11:58

(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق رجنی کانت کی فلم ’کالا‘ 24 اپریل کو نمائش کے لیے پیش کی جانی تھی لیکن فلمسازوں نے تامل فلم انڈسٹری میں ہڑتال کے باعث فلم کی نمائش مؤخر کرتے ہوئے 15 جون کو ریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
فلم کی نمائش کی تاریخ تبدیل ہونے سے سلمان کی ’ریس 3‘ کے ساتھ باکس آفس پر مقابلے کا امکان ہے۔فلمی پنڈتوں کے مطابق اگر ایسا ہوا تو دونوں سپر اسٹارز کی فلموں کا بزنس متاثر ہو گا۔ یاد رہے کہ رجنی کانت کی فلم ’کالا‘ میں نانا پاٹیکر اور ہما قریشی جب کہ ’ریس 3‘ میں سلمان خان، انیل کپور اور بوبی دیول مرکزی کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
فلمسٹار خوشبو نے ارباز خان سے علیحدگی کی تصدیق کردی
-
سوشل میڈیا اسٹار احمد شاہ کے چھوٹے بھائی انتقال کرگئے
-
قصور، معروف فلمی اداکارہ ریشم کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
-
علی ظفر نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے فنڈ ریزنگ کنسرٹ کا اعلان کر دیا
-
ننھے سوشل میڈیا اسٹاراحمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ کا انتقال
-
رجب بٹ اور دوستوں کے خلاف زیادتی کیس میں اہم پیش رفت
-
ایچ پی وی کو کورونا ویکسین سے نہ ملائیں، شہزاد رائے
-
قصور، معروف فلمی اداکارہ ریشم کا سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ
-
چاہتا ہوں میرا بالی وڈ میں ڈیبیو اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ ہو، گلوکارثمرجعفری
-
عامرخان نے اپنی فلم’’ لال سنگھ چڈھا ‘‘کے ناکام ہونے کی وجہ بتادی
-
امریکی اداکارہ شارلیز تھیرون کی گاڑی چوری ہوگئی
-
پاکستانی شارٹ فلم پرمننٹ گیسٹ ٹورنٹو فلم فیسٹیول میں پیش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.