رنبیر کپور بھارتی ایتھلیٹ کی کہانی پر مبنی فلم میں کام کرنے کے خواہشمند

منگل اپریل 13:39

رنبیر کپور بھارتی ایتھلیٹ کی کہانی پر مبنی فلم میں کام کرنے کے خواہشمند
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء) بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے بھارتی ایتھلیٹ کی کہانی پر مبنی فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار رنبیر کپور نے ایک انٹرویو میں کسی بھی کھلاڑی پر مبنی فلم میں کام کرنے کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں سپورٹس پر مبنی فلم میں ضرور کام کرنا چاہوں گا،ہمارے پاس بہت سے ایتھلیٹس ہیں جن سے ہم بہت زیادہ متاثر ہیں اور ان پر ملک کو فخر ہے لہذا میں کسی بھی ایتھلیٹ کی زندگی یا کھیل کے لئے جدوجہد کی کہانی پر مبنی فلم کرنا چاہوں گا۔ انہوں نے کہا کہ انہیں فٹ بال بہت پسند ہے جس کا ہر منٹ اور ہر سیکنڈ شائقین کے لئے پرجوش ہوتا ہے۔

متعلقہ عنوان :