متحدہ عرب امارات میں 1 سال کیلئے مفت فلمیں دیکھیں
سعدیہ عباس
منگل اپریل
14:06

(جاری ہے)
ووکس سنیما، جو متحدہ عرب امارات میں بڑی تعداد میں سنیما چلا رہے ہیں، ایک خوش قسمت انسان کو ایک سال کے لیے مفت فلمیں دیکھنے کا موقعہ فراہم کرنے کے لیے ایک قرعہ اندازی کا انقعاد کر رہے ہیں ، جس میں جیتنے والے شخص کو ووکس سینماء آئندہ ایک سال کے لیے مفت فلمیں دیکھنے کی پیش کش کرئے گا۔
ٹکٹوں کو جیتنے میں دلچسپی رکھنے والے امارات کے رہائشیوں کو ووکس کا 104,000 کا بونس جیتنے کے لیے اگلی آنے والی ہالی ووڈ "Avengers: Infinity War" کی بکنگ ایڈوانس میں کرانی ہو گی اور جیتنے والے کو آئندہ ایک سال کے لیے ہفتے میں دو فلمیں مفت دیکھنے کو موقعہ ملے سکے گا۔ ووکس فی الحال سٹی سینٹر شاپنگ مالز، سینیپلکس گرینڈ حیات، برجومان سینٹر اور الحمرا مال میں سنیما چلا رہا ہے ۔فی الحال متحدہ عرب امارات میں ووکس 14 مقامات پر موجود ہے.متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
پیرس میں سکھ کمیونٹی کا مودی مردہ باد مظاہرہ ، مظاہرین نے انڈین سفارت خانہ کا گھیرائوکر لیا
-
متحدہ عرب امارات میں کرونا کیسز میں بہت ہی تشویش ناک اضافہ
-
ویکسین کے ذریعے لوگوں میں مائیکروچپ لگانے کا الزام، بل گیٹس نے سازشی عناصر کی کھوج لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
خطے میں خوفناک جنگ چھڑنے کا خدشہ
-
رافیل جنگی طیاروں کی تیسری کھیپ بھارت پہنچ گئی
-
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان سفر کرنے وا لے پاکستانیوں کیلئے اہم خبر
-
اسرائیلی آرمی چیف نے ایران پر حملے کی تیاری کا حکم دیدیا
-
متحدہ عرب امارات میں رہنے والوں کو خبردار کر دیا گیا
-
مسجد الحرام میں بزرگ نمازیوں اور معذور زائرین کے لیے ایک اور سہولت دے دی گئی
-
ایرانی بحری جہاز شناخت چھپا کر تیل اسمگل کر رہا تھا‘ انڈونیشیا
-
تمام انسانوں کا کرہ ارض ایک اور مستقبل بھی مشترک ہے، چینی صدر
-
جوبائیڈن اور پیوٹن کے درمیان پہلے ہی رابطے میں شدید اختلافات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.