ْ عام انتخابات 2018 کے لئے انتخابی فہرستوں میں ووٹ کے اندراج‘ اخراج و درستگی کے لیی7دن باقی رہ گئے
منگل اپریل 15:39

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق انتخابات 2018 کے لئے انتخابی فہرستوں میں ووٹ کے اندراج, اخراج و درستگی کے لیے آخری 7 دن باقی ہیں ، انتخابی فہرستوں میں ووٹ کے اندراج, اخراج و درستگی کی آخری تاریخ 24 اپریل 2018 ہے الیکشن کمیشن کے مطابق اپنے ووٹ کی معلومات کے لیے قریبی ڈسپلے سینٹر پر تشریف لائیں یا اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس کریں۔
ووٹ کے اندراج / منتقلی کے لیے فارم 15 ,اخراج / اعتراض کے لیے فارم 16 اور درستگی کوائف کے لیے فارم 17 قریبی ڈسپلے سینٹر یا دفتر ضلعی الیکشن کمشنر میں جمع کرائیں۔فارم الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائیٹ www.ecp.gov.pkسے ڈاؤن لوڈ کیے جاسکتے ہیں یا قریبی ڈسپلے سینٹر /دفتر ضلعی الیکشن کمیشنر سے بھی حاصل کیے جاسکتے ہیں، ڈسپلے سینٹر پر فارم جمع کرواتے وقت اپنا اصل شناختی کارڈ ہمرا رکھیں اور اپنے شناختی کارڈ کی کاپی فارم 15 اور فارم 17 کے ساتھ ضرور منسلک کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
علی زیدی کسی ذہنی دباؤ کا شکار ہیں اور اس وقت وہ نارمل صورتحال میں نہیں،سعید غنی
-
بھارت کا یوم جمہوریہ کسانوں کے قافلے ملک بھر سے دہلی کی جانب روانہ
-
آرمی چیف اور مریم نواز کےترجمان زبیر عمر کی ملاقات
-
کسی ملک کا اپنی تہذیب اور ثقافت دوسروں پر مسلط کرنا توسیع پسندی کی ایک گھناﺅنی مثال ہے .چینی صدر
-
دریائے چناب پر متنازع آبی منصوبہ، بھارت کا تعمیر جاری رکھنے کا اعلان
-
’شرم کریں اللہ کے خوف سے ڈریں‘ خاتون کا اسحاق ڈار سے مکالمہ ، ویڈیو وائرل ہوگئی
-
وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 27جنوری کوطلب کرلیا
-
ًخواجہ آصف کیخلاف زائد اثاثوں کی تحقیقات میں پیشرفت، 4 افراد نے بیانات ریکارڈ کرا دئیے
-
جمعیت علماءاسلام پاکستان اصل جماعت ہے‘مولانا فضل الرحمان کو نوٹس جاری کریں گے.محمد خان شیرانی
-
ایپکس کمیٹی کے فیصلوں سے ہمیشہ اچھے نتائج حاصل ہوئے ،مراد علی شاہ
-
نیا گلوبل کلائمیٹ انڈکس: مسلسل متاثرہ ممالک میں پاکستان بھی
-
ملازمین پی آئی اے پر سفر کرنے سے گریز کریں، اقوام متحدہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.