
�یں قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ 4 مئی سے اسلام آباد میں شروع ہو گی
چیمپیئن شپ کی تیاریاں زور و شورسے جاری چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کی 15 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں
منگل 17 اپریل 2018 15:48
(جاری ہے)
اور ایونٹ کی تیاری کے سلسلہ میں ان ٹیموں کے کھلاڑیوں تربیتی کیمپ اپنے اپنے علاقوں میں جاری ہیں ، چیمپیئن شپ میں شرکت کے لئے ٹیمیں 2 مئی کو اسلام آباد پہچنا شروع ہونگی اور منیجرز میٹنگ 3 مئی کو ہوگی جس میں چیمپیئن شپ کے ڈراز کا اعلان اور قوانین کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا چیمپیئن شپ 7 مئی تک جاری رہے گی، چیمپیئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو ٹرافیاں اور میڈلز تقسیم کئے جائیں گی- رولزٹیکنیکل کمیٹی میں ملک سمین خان کمیٹی کے چیئرمین اور محمد ریاض سیکرٹری ہونگے جبکہ دیگر ممبران میں کرنل (ر) غلام مرتضی، محمد رضوان، انوار احمد انصاری،اعجاز الحق اور سید توقیر احمد شامل ہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
وہاڑی ، تائیکوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد، 139 کھلاڑیوں کی شاندار شرکت
-
کھیلوں کے فروغ کیلئے موثر اقدامات کی ضرورت ہے ، قومی فٹبالرجنید شاہ
-
مطاہربیڈ منٹن اکیڈمی راولپنڈی کے زیراہتمام بیڈمنٹن کا سمر کیمپ جاری
-
ایبٹ آباد ،قیصرخان میموریل سکواش چیمپئن شپ اختتام پذیر
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، انڈیا چیمپئنز کا پاکستان کیخلاف سیمی فائنل کھیلنے سے انکار
-
آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ، صاحبزادہ فرحان اور حسن نواز کی ترقی
-
لیجنڈز لیگ : ہندوستانی سپانسر کا پاک بھارت سیمی فائنل سے دستبرداری کا اعلان
-
پی ایس ایل 10: ہر فرنچائز کو 97 کروڑ روپے کی ’سلامی‘ ملے گی
-
ونڈھم اوپن گالف ٹورنامنٹ جمعرات سے شروع ہوگا
-
جرمن ٹینس سٹار الیگزینڈرزویروف کا کینیڈین اوپن ٹینس مینزسنگلزمقابلوں کا فاتحانہ آغاز، تیسرے رائونڈ میں داخل
-
پی بی سی سی ’’ نیشنل سپیشل ایجوکیشن سنٹربرائے نابینا افراد ‘‘اسلام آباد میں پریکٹس نیٹ تیارکر رہی ہے، سید سلطان شاہ
-
ورلڈ جونیئر اسکواش‘ پاکستان پولینڈ کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.