
کینن چیلنج کپ،شاہین کلب نے لاہور ہائی کورٹ بار کلب کو 5وکٹوں سے شکست دیدی
منگل 17 اپریل 2018 15:50
(جاری ہے)
جواب میں شاہین کلب نے 31ویں اوور کی تیسری گیند پر پانچ وکٹوں کے نقصان پر 182رنز بناکر میچ میں کامیابی حاصل کرلی ۔
محمد ذیشان 46،غلام علی 39،عامر اسلم 29اور محمد عثمان 26رنز بناکر نمایاں رہے ۔لاہور ہائی کورٹ بار کلب کی طرف سے صفدرعلی ،ملک ریاض ،ضیا الصبور،اسد بخاری اور ذیشان محمود نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا ۔میچ میں عمدہ آل رائونڈ کارکردگی پر شاہین کلب کے محمد ذیشان کو مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔اس میچ میں خرم صدیق اور یاسر جنید نے امپائرنگ جبکہ احمد سیف نے اسکورر کے فرائض انجام دئیے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
کرکٹ بورڈ کا ویمن کرکٹ ٹیم کی کارکردگی بہتر بنانے کے لیے 7 جولائی سے 2 اگست تک سکلز اینڈ فٹنس کیمپ کے انعقاد کا اعلان
-
بھارتی کرکٹ بورڈ کا رواں برس ٹیم بنگلادیش نہ بھیجنے کا فیصلہ، اعلامیہ جاری
-
پاکستانی کوہ پیماؤں نے 24 گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلی
-
شاداب خان کے دائیں کندھے کا آپریشن ہو گیا
-
محسن نقوی کی نیپال انڈر 16 ٹیم کو فائنل میں کامیابی پر مبارکباد
-
جونیئر نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے لئے نوجوان کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
-
کینیڈا کی اولمپئن سوئمر پینی اولکسیاک مشکل میں پھنس گئیں
-
پی سی بی اجلاس، ڈومیسٹک کرکٹ کے ڈھانچے میں بہتری کیلئے اہم تجاویز پر تبادلہ خیال
-
ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی
-
پاک ویسٹ انڈیزٹی ٹوئنٹی سیریز‘ شائقین کوایک ٹکٹ کی قیمت پردو ٹکٹس ملیں گے
-
پی سی بی کا ڈومیسٹک کرکٹ نظام میں ایک بار پھر تبدیلی کا فیصلہ،کراچی کرکٹ کی نرسری کو ویران کرنے کی تیاری کرلی گئی
-
فاسٹ باؤلر احسان اللہ نے عجیب و غریب وجہ کے باعث کرکٹ چھوڑنے کی دھمکی دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.