
امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے ’’پاک-امریکا تعلقات اور فروغ امن میں سفارتکاری کے کردار‘‘ کے موضوع پر پشاور یونیورسٹی کے طلبا کے مباحثے کی میزبانی کی
منگل 17 اپریل 2018 15:54

(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ سفارتکار ی انتہائی مشکل مسائل کا حل نکالتی ہے اور پاکستان کی آئندہ نسل کے رہنماؤں میں ، جن کی آپ نمائندگی کرتے ہیں، علاقائی امن اور استحکام لانے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔
امریکی افسران نے بھی طالبعلموں کو سفارتخانے کے کام کے بارے میں آگہی دی اور امریکا میں پاکستانی طالب علموں کے لیے موجود حصول تعلیم اور تبادلہ پروگراموں کے بارے میں تفصیلات بتائیں ۔ انہوں نے امریکی سفارتکاروں کے ساتھ ظہرانے میں شرکت کی اور سفارتخانے میں آویزاں پاکستانی فن پارے دیکھے۔طالبعلموں نے امریکی سفارتخانہ کے ماحول کی بھی تعریف کی۔اس موقع پر پشاور یونیورسٹی کی شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے چیئرمین سید حسین شہید سہروردی نے کہا کہ یہ میرے طلبہ کے لیے کسی سفیر سے بات چیت اور پاکستان کے امریکا کے ساتھ تعلقات کے بارے میں گہرا ادراک حاصل کرنے کا منفرد موقعہ تھا۔ امریکی سفارتکاروں کے سامنے اپنا نقطہ نظر بیان کرنے کا موقع ملنا امریکاکے ساتھ موجود ہمارے تعلیمی تعاون کی عکاسی کرتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حکومت کا پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ، ڈیزل مہنگا کر دیا
-
سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، اربوں ڈالرز سے تعمیر ہونے والی ایم 5 موٹروے کا بڑا حصہ بہہ گیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا الیکٹرک بس میں خواتین، بزرگوں اورطلباء کیلئے فری سفر کا اعلان
-
ایران میں جوہری معائنہ کاروں کی واپسی مفاہمت کی جیت، رافائل گروسی
-
اسرائیل کے انسانیت کیخلاف جرائم کو روکنے کیلیے عرب ٹاسک فورس تشکیل دی جائے
-
پنجاب میں سیلاب متاثرین کو ریلیف دینا تو دور کی بات اعلان بھی نہیں کیا گیا
-
امریکہ نے پاکستان میں ہمیشہ مارشل لاؤں اور غیرجمہوری قوتوں سپورٹ کیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے عمران خان کے آبائی شہر میانوالی میں الیکٹرک بس پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا
-
وفاقی حکومت دہشتگردی کیخلاف غیرذمہ دارانہ بیانات سے گریز اور سنجیدگی کا مظاہرہ کرے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی خواتین کی ہراسمنٹ کمیٹی کی سربراہ جسٹس ثمن رفعت امتیاز اچانک عہدے سے فارغ
-
پاکستان کی اسرائیل کی اقوام متحدہ کی رکنیت معطل کرنے کی تجویز کی حمایت
-
پنجاب میں ذخیرہ اندوزوں سے 2 لاکھ 79 ہزار 132 میٹرک ٹن گندم برآمد کرلی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.