قائمقام وزیراعظم آزاد کشمیرکا تھلہیرکے مقام پربننے والی گریٹرواٹرسپلائی سکیم کامعائنہ

منگل اپریل 16:00

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء) آزادکشمیرکے قائمقام وزیراعظم چوہدری طارق فاروق نے تھلہیرکے مقام پربننے والی گریٹرواٹرسپلائی سکیم کامعائنہ کیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پرایکسین پبلک ہیلتھ اشتیاق مغل ،اے ڈی سی محمدصابروسیم مغل،اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل سردارمظہرایڈووکیٹ ودیگربھی موجودتھے۔

متعلقہ عنوان :