ملک میں رائج ظلم کا نظام ختم کرنے کیلئے میڈیا اہم کرداراداکرسکتا ہی: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی
منگل 17 اپریل 2018 17:34
(جاری ہے)
انہوں نے وائس آف پاکستان کی نشریات شروع ہونے پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے پوری ٹیم کومبارکباد دی، عزت افزائی پرانتظامیہ کا شکریہ ادا کیا اورچینل کی کامیابی کیلئے دعا کی ۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے کہا کہ ملک میں سسٹم کی خرابیوںکو درست کرنے کی جو کوششیں کی جارہی ہیں اس کی کامیابی کیلئے میڈیا پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے۔ عدالتوں میں لاکھوں زیرالتواء کیس سسٹم کی خرابی کی نشاندہی کرتے ہیں ۔ عافیہ کی وطن واپسی کیلئے جاری جدوجہد میں بھرپور ساتھ دینے پر میں میڈیا کی شکرگذار ہوں۔ تقریب کے اختتام پر قاضی عبدالوہاب فاروقی نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کو شیلڈ پیش کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.