ایشین ہاکی کوالیفائرز برائے یوتھ اولمپکس کیلئے نو رکنی قومی ٹیم سمیت چار اسٹینڈ بائی کھلاڑیوں کا اعلان
منگل 17 اپریل 2018 19:10
(جاری ہے)
پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق نو رکنی سکواڈ میں اویس ارشاد (گول کیپر)، وقاص احمد (کپتان)، علی رضا، محبت الله (نائب کپتان) جبکہ کھلاڑیوں میں مرتضیٰ یعقوب، جنید رسول، محسن خان، ذوالقرنین اور حماد انجم شامل ہیں جبکہ اسٹینڈ بائی کھلاڑیوں میں محمد عبدالله، عبدالرحمان، اویس امین اور ابرار احمد شامل ہیں۔ واضح ایونٹ 25 سے 29 اپریل تک تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں کھیلا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیموں کی سالانہ رینکنگ جاری، پاکستان کی چھٹی پوزیشن برقرار
-
لاہور، کھیلوں کی سہولیات مقررہ اوقات کی پابندی سے مستثنیٰ قرار
-
عثمان طارق نے انگلش کاؤنٹی ٹیم واروکشائر کے ساتھ معاہدہ کر لیا
-
پاکستان اور بنگلادیش ٹیسٹ سیریز، بنگلادیشی بورڈ کا مفت داخلے کا اعلان
-
'علم و تقویٰ کا یہ ستارہ ہمیشہ یاد رکھا جائے گا'، آفریدی کا مولانا ادریس کی شہادت پر اظہار تعزیت
-
آئی سی سی نے سالانہ درجہ بندی کی فہرست جاری کر دی
-
ایرانی فٹبال ٹیم کو ورلڈ کپ 2026 سے قبل بڑا دھچکا ،علی غولیزادے گھٹنے کی شدید انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے باہر
-
پی ایس ایل کی فاتح ٹیم سے ملنے کا سنہری موقع ، سات مئی کو پشاور میں پرورگرام ہوگا
-
آئی پی ایل فرنچائز راجستھان رائلز کی فروخت کے حوالے سے بڑا تنازع سامنے آ گیا
-
آئی سی سی نے سالانہ ٹی ٹوئنٹی ٹیم رینکنگ جاری کردی
-
ٹینس کے منتخب کھلاڑیوں کیلئے رسٹ ٹیسٹ لازمی قرار
-
عثمان طارق نے انگلش کانٹی ٹیم واروکشائر کے ساتھ معاہدہ کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.