اسلام آ باد پولیس کی کارروائیاں، 15دنو ں میں ڈکیتی ،راہزنی، نقب زنی ،کارو موٹر سائیکل چوری و دیگر جرائم میں ملوث
45اشتہاریوں سمیت180ملزمان گرفتار جر ائم پیشہ عناصر کیخلاف سخت کا رروائیاں عمل میں لا کر ان کی گرفتار ی کویقینی بنا یا جا ئے ،ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد
منگل 17 اپریل 2018 19:35
(جاری ہے)
جن پر عمل درآمد کرتے ہوئے اسلام آباد پولیس نے گزشتہ15دنوں کے دوران جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف کا رروائی کر تے ہو ئے کل180ملزمان کو گرفتار45اشتہا ریو ں سمیت گرفتار کر لیا،ڈکیتی و سرقہ بالجبر اور چوری کے 18مقدمات میں ملوث 24ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 40لاکھ 62ہزار روپے کا مال مسروقہ برآمد کیا،کا ر و موٹر سائیکل چوری کے ٹمپرڈ گاڑیوں کی26مقدمات میں 13ملزمان سی1 کروڑ 29لاکھ80ہزارروپے مالیت کی کاریں و موٹر سائیکل بھی برآمد کئے .اشتہاریوں کے خلاف چلائی جانے والی مہم کے دوران 45اشتہاری مجرمان و عدالتی مفروران کو گرفتار کیا۔
اسلحہ و ایمونیشن کے 45مقدمات میں 45ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 2کلاشنکوفیں،43پستول برآمد کئے۔منشیات و شراب فروشی میں ملوث 46ملزمان سی17کلوگرام سے زائد چرس،4872گرام،ہیر وین اور 478بوتلیں شراب بھی برآمد کیں۔215مقدمات کے چالان مکمل کر کے مجاز عدالتوں میں بھجوائے گئے جبکہ ضلع بھر میں شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے اور وفاقی دارالحکومت کی سکیورٹی کو مزید موثر بنانے کے لئے لاء انفورسمنٹ ایجنسیز کے ساتھ مل کر کومنگ و سرچ آپریشنز کے دوران 11افراد کو گرفتار کیا گیا، اسلام آ باد پولیس نے سابقہ وارداتو ں میں ملوث 40ملزمان جبکہ آ ورہ گر دی میں ملوث 417افراد کے خلاف کا رروائی عمل میں لا ئی گئی ، پیشہ ور بھکاریوں کے چلائی جانے خصوصی مہم کے دوران 337بھکاریوں کو گرفتار کیا گیا۔ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نے کہا ہے کہ کہ منشیا ت فروشوں کے خلا ف کا و شوں مزید تیز کیا جا ئے کیو نکہ یہ عنا صر معاشر ے کے نو جو ان طبقے میں بگا ڑ کے سا تھ ساتھ امن و امان کے درپے ہو تے ہیں اور ان لو گو ں کے خلا ف کا رروائی میں کو تا ہی کسی بھی صور ت بر داشت نہیں کی جا ئے گی ،انہو ں نے کہا ہے کہ تما م پولیس افسران منشیا ت فروشوں کے خلا ف ٹھو س اقداما ت کر یں او رمعا شر ے کو اس لعنت سے نجا ت دلا نے کے لیے کو کسر اٹھا نہ رکھی جا ئے۔ انہوں نے نے عوام الناس سے اپیل کی ہے کہ وہ جرائم کے خاتمے اور اور امن وامان کی بحالی میں اپنا قومی فریضہ ادا کریں، انہو ں نے پولیس افسران کو ہدا یا ت کیں کہ سٹر یٹ کر ائم ، چوری و ڈکیتی کی وارداتو ں میں ملوث ملزمان سمیت اشتہا ری مجر مان کے خلاف کا رروائیا ں تیزکیں جا ئیں۔مزید قومی خبریں
-
اشرافیہ کے پرائیویٹ علاج پر پابندی سے سرکاری ہسپتال بہتر ہوں گی: سینیٹر پرویز رشید
-
سوشل میڈیا پروپیگنڈے کیخلاف نوجوانوں کا مثبت کردار ضروری ہے،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
-
جوا سٹہ چلانے میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،سٹے کی پرچیاں،ٹوکن اور دائو پر لگی رقم برآمد
-
الیکشن کمیشن کا سیالکوٹ میں سب کی شمولیت پر مبنی ووٹر آگاہی مہم کا انعقاد
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت بلوچستان ایوی ایشن کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے تیسرے اجلاس کا انعقاد
-
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پمز ہسپتال اسلام آباد میں نومولود بچوں کی المناک اموات پر گہرے رنج و غم کا اظہار
-
پنجاب بھرمیں 1504ٹریفک حادثات، 13افراد جاں بحق ،1780زخمی ہوئے ،ترجمان
-
بنوں آپریشن میں سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں قابل تحسین ہیں، شیری رحمان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا راولپنڈی کے تینوں الائیڈ ہسپتالوں فائر سیفٹی سسٹم نہ یا غیر فعال ہونے کا نوٹس
-
پاکستان نیپال کو ہر ممکن تعاون اور امداد فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے، طارق فضل چوہدری
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پی کے ایل آئی راولپنڈی کا دورہ
-
لاہورپولیس کی سود خوروں کیخلاف بڑی کارروائی، 49 ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.