لاہور ، گرین پاکستان پروگرام کے تحت محکمہ وائلڈ لائف اینڈ پارکس کے افسران کے تربیتی کورس کا آغاز

منگل اپریل 20:29

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء) گرین پاکستان پروگرام کے تحت محکمہ وائلڈ لائف اینڈ پارکس کے افسران کے تربیتی کورس کا آغاز کردیا گیا ہے جس میں پنجاب بھر سے مذکورہ محکمہ کے بیس افسران شرکت کررہے ہیں اس سلسلے میں ڈی جی وائلڈ لائف اینڈ پارکس کا کہنا ہے کہ تربیت مکمل کرنے والے افسران کے انتظامی امور پر بہتری آئیگی جبکہ محکمہ ان افسران کے تجربے اور ٹریننگ سے مستفید ہوگامذکورہ محکمے کے افسران کی گرین پاکستان پروگرام کے تحت مرحلہ وار تربیت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :