ہر ی پور ، دفعہ 144کے تحت پو لیتھین بیگزبنا نے اور ان کی خرید و فرو خت پر پا بندی عا ئد

منگل اپریل 21:09

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2018ء)ہر ی پور کی ضلعی انتظا میہ نے ضا بطہ فوجداری کی دفعہ 144کے تحت ضلع بھر میں پو لیتھین بیگزبنا نے لے اور ان کی خرید و فرو خت پر پا بندی عا ئد کر دی ہے جو دو ما ہ تک نا فذالعمل رہے گی۔اس با رے میں ڈپٹی کمشنر ہر ی پور کی جا نب سے جا ری کردہ حکم نا مے میں کہا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

خیبر پختو نخوا حکو مت نے انسا نی صحت اور املا ک کو پلا سٹک شا پنگ بیگزکے استعما ل سے لا حق خطرا ت کے پیش نظرشا پنگ بیگز کے تیا ر کند گا ن کو ہدایت کی تھی کہ وہ تین ما ہ کے اندر مضر صحت شا پنگ بیگز کی تیا ری اور فرو خت بند کر دیں ۔

چنا نچہ صو با ئی حکو مت کی فرا ہم کر دہ مہلت اب ختم ہو گئی ہے جس کے با عث پلا سٹک شا پنگ بیگز کی تیا ری اور خرید و فرو خت پر پا بندی عا ئد کر دی ہے ۔اس پا بندی کی خلاف ورزی کے مر تکب افرادکے خلاف قا نو نی کا روا ئی کی جا ئے گی