میپکو کی 491 ہنرمند و غیر ہنرمند ملازمین کی بھرتی کی منظوری

پیر 13 اکتوبر 2025 20:12

میپکو کی  491 ہنرمند و غیر ہنرمند ملازمین کی بھرتی کی منظوری
ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2025ء) ملتان الیکٹرک پاورکمپنی (میپکو) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 491 ہنرمند اور غیر ہنرمند مزدوروں کی خدمات حاصل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ کمپنی سیکرٹری کے نوٹیفکیشن مطابق کنٹریکٹ ایک پرائیویٹ لمیٹڈ کو دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :