سی ای او کے الیکٹرک کی صوبائی محتسب کے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت بغیرکارروائی کے ملتوی

پیر 13 اکتوبر 2025 20:30

سی ای او کے الیکٹرک کی صوبائی محتسب کے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 اکتوبر2025ء) ہائیکورٹ میں سی ای او کے الیکٹرک کی صوبائی محتسب کے عہدے سے ہٹانے کے فیصلے کیخلاف اپیل کی سماعت ہوئی۔

(جاری ہے)

کے الیکٹرک کے وکیل کی غیر حاضری کے باعث سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی۔ عدالت نے درخواست کی سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ صوبائی محتسب نے حراساں کرنے کی شکایت پر مونس علوی کو عہدے سے ہٹانے اور جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا تھا۔ سندھ ہائیکورٹ صوبائی محتسب کا عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ معطل کرچکی ہے۔