Live Updates

ہم ’’نان کسٹم پیڈ وزیراعلٰی‘‘ کا تسلط مسترد کرتے ہیں، اختیار ولی خان

پیر 13 اکتوبر 2025 20:50

ہم  ’’نان کسٹم  پیڈ وزیراعلٰی‘‘ کا تسلط مسترد کرتے ہیں، اختیار ولی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2025ء) وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات ،خیبر پختونخوا امور اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ ہم ’’نان کسٹم پیڈ وزیراعلیٰ‘‘ کا تسلط مسترد کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

پیر کوایکس پر اپنے بیان میں اختیار ولی خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ کے انتخاب میں آئینی و قانونی تقاضے پورے نہیں کئے گئے۔

Live سے متعلق تازہ ترین معلومات