
پہلی دفعہ صوبے میں زرعی پالیسی کا قیام بڑی کامیابی ،صوبائی و زیر زراعت سہیل انور خان سیال
منگل 17 اپریل 2018 20:41
(جاری ہے)
باوقار روزگار باالخصوص نوجوان مردوں کی مارکیٹ تک رسائی۔غربت میں کمی خوراک اور غذائی قلت وغیر محفوظی کو ختم کرنا۔سندھ میں زراعت کے لئے اہم قدرتی وسائل کے استعمال کو مزید پائیدار بنانا۔
لچکدار اور موسمیاتی اسمارٹ زراعت کی تشکیل وغیرہ قابل ذکر ہیں۔سہیل انور سیال نے کہا کہ پی پی پی حکومت نے تینتیس ہزار پانچ سو ٹریکٹر اور دیگر زرعی مشینری آبادگاروں کو انتہائی سستے داموں فراہم کی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پانی کی عدم دستیابی کے پیش نظر پانی کی تقسیم پر توجہ دی جارہی ہے جس کے تحت واٹرکورسز بھی بنائے جا رہے ہیں۔جبکہ تھراوراچھروتھر میں زرعی کاشتکاری کے لئے بھی سندھ حکومت نے اہم امور انجام دیئے ہیں۔صوبائی وزیر زراعت کا کہنا تھا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی عوامی حکومت اپنے صوبے کی عوام و کاشتکار برادری کے لئے وفاقی سطح پر عدم تعاون کی پالیسی کے باوجود عوامی خدمت کے سلسلوں کو ہر گزرتے دن کے ساتھ وسعت دے رہی ہے اور تمام رکاوٹوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے حکومت سندھ خدمات کے اس مشن کو جاری رکھے گی۔سید ناصر حسین شاہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کے لئے ایثاروقربانی کا جذبہ پاکستان پیپلزپارٹی کی برسوں پرانی روایت ہے اور سندھ میں متعارف کردہ زرعی پالیسی پورے ملک کے لئے ایک مثال ثابت ہوگی۔اس موقع پر صوبے کی نمائندہ کاشتکار و کاروبار ی برادری کے افراد نے حکومت سندھ کے انقلابی اقدامات کو سراہتے ہوئے اپنی مکمل تائید و بھرپور حمایت کا یقین دلایا۔#مزید زراعت کی خبریں
-
پاکستان کو ٹونا مچھلی کی برآمد سے 200ملین ڈالرز آمدن متوقع
-
دھان کی کاشت کیلئے پنیری اکھاڑنے سے ایک دو روز پہلے اسے پانی لگادیں تاکہ زمین نرم ہوجائے،لیاقت علی
-
وزیر اعلیٰ پنجاب گندم سپورٹ پروگرام کے تحت صوبہ بھر کے کاشتکاروں کو گرین ٹریکٹرز کی مفت فراہمی کا عمل جاری ہے،سید عاشق حسین کرمانی
-
مچھلی اور مچھلی کی مصنوعات کی برآمدات میں اپریل کے دوران 11.57 فیصد اضافہ ہوا
-
انٹر نیشنل بکرا بچھڑا و اونٹ میلہ، لاہور کے 257کلوگرام وزنی بکرے کی پہلی پوزیشن
-
3 لاکھ روپے فی کلو فروخت ہونے والے آم کی کراچی میں بھی پیداوار شروع
-
کس طرح فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی دیہی پنجاب کے پھلوں کے کاشتکاروں کو تباہ کر رہی ہے
-
ایس ایم تنویر سرپرست اعلی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سربراہی میں پری بجٹ میٹنگ آف سٹینڈنگ کمیٹی برائے بحالی کاٹن صنعت(ایف پی سی سی آئی) کا اجلاس
-
دھان کے کاشتکار چاول کی فصل کو پانی کی کمی نہ آنے دیں ،ڈائریکٹر زراعت
-
پاکستان میں آم کی کاشت کا رقبہ 159000 ہیکٹر، پیداوار 1844000 ٹن سے تجاوز کرگئی
-
پنجاب آم کی مجموعی قومی پیداوار میں 70فیصد ، سندھ 29اور خیبر پختونخوا ایک فیصد شراکت دار ہے،وحید احمد
-
کھاد کی ملکی درآمدات میں مارچ 2025 کے دوران 11.13 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.