
دریائے سندھ میں ڈوبنے والے بہن بھائی اور بھانجی کی لاشیں برآمد
منگل 17 اپریل 2018 21:15
(جاری ہے)
جبکہ اس کی بہن مسمات نائیلہ دختر جمیل خان اور پندرہ سالہ بھانجی ثنا دختر موجود گل کی لاشیں گزشتہ روز برامد کرلی گئی تھیں۔
تینوں دریائے سندھ کے کنارے چہل قدمی کے لیے اتر ے تھے کہ اس دوران ثنا پانی میں اتر گئی اور اچانک دریامیں پھسل گئی جس پر نائیلہ نے اسکو بچانے کے لیے ہاتھ دیا۔ اور ثنا نے اس کو بھی اپنی طرف کھینچ لیا بہن اور بھانجی کو ڈوبتے دیکھتے ہوئے نور جمیل نے ان کو بچانے کی کوشش کی اور وہ بھی دریامیں جاگرا۔اور اس طرح تینوں لاپتہ ہوگئے ۔ ریسکیو 1122 نوشہرہ ،مردان اور پشاور کی خوطہ خور ٹیموںنے دونوں لڑکیوں نائیلہ اور ثناء کی لاشیں دریائے سے نکال لی۔ جبکہ نور جمیل کی تلاش کاکام جاری تھا اور رات گئے خوطہ خوروں نے نور جمیل کی لاش ٹھیک اسی جگہ سے برامد کرلی جہاں پر یہ ڈوبا تھا۔ نو رجمیل کے قریبی رشتہ داروں کے مطابق نور جمیل جو کہ دوبئی میںمحنت مزدوری کرتا ہے ۔ چھٹی پر گھر ایا ہو تھا اور انیس اپریل کو واپس دوبئی جانے والا تھا کہ بہن ، بھانجی سمیت دریائے سند ھ کی بے رحم موجوں کی نظر ہوگیا۔ تینوں کے جنازے رنگ روڈ پشاور میں جب ایک ساتھ اٹھے تو علاقے میں کہرام مچھ گیا ہر انکھ اشک بار تھی ۔ اور علاقے کے عوام کافی غمز دہ تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
-
مارگلہ ہلز میں ہرن کی ہلاکت پر ڈاکٹر مصدق ملک نے نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دیدیا
-
داتا دربار کی تزئین وآرائش تیزی سے جاری،پاکستان استحکام کی جانب گامزن ہے،اسحاق ڈار کی میڈیا سے گفتگو
-
بھٹو کا قتل عالمی سازش تھی جس کا مقصد پاکستان کو ایٹمی طاقت بننے سے روکنا تھا: شرجیل انعام میمن
-
5 جولائی پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، وزیراعلی سندھ
-
5 جولائی 1977ہماری تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کی روانڈا کے 31ویں یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا کیپٹن کرنل شیر خان ( نشان حیدر) کے یوم شہادت پر پیغام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.