درالامان ملتان میں ایڈوائزری کمیٹی کااجلاس
ادارے کی بہتری کیلئے مزیداقدامات کئے جائیں گے، سمیرا ستار
منگل 17 اپریل 2018 21:28
(جاری ہے)
سمیراستار نے بتایاکہ دارالامان کی دیواروں کو اونچا کرنے کے باعث خاردار تاریں اتاریں گئیں تھیں جبکہ اب دیوار یں اونچی ہوچکیں ہیں لیکن خاردار تاریں دوبارہ نہیں لگائی گئیں ۔
سیکورٹی خدشات کے پیش نظر خاردارتاریں فوری لگوائی جائیں ۔اس کے علاوہ دارالامان کافرنٹ والا صحن بننے والا ہے اس لئے کنٹریکٹر سے دوبارہ کام شروع کرایاجائے ۔اس کے علاوہ بوں کی تعلیم وتربیت کیلئے سماجی تنظیم کے زیراہتمام کچھ معلوماتی پروگرام بھی کرائے جائیں جس سے بچے سیکھ سکیں ۔اس موقع پرایڈوائزری کمیٹی کے ممبران نے درالاامان کاوزٹ بھی کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
فیصل آباد،2 ڈاکو ساتھیوں کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک
-
بورے والا، قتل میں ملوث جعلی پیر اوراس کا بیٹا گرفتار
-
نوابشاہ، مویشی منڈی میں بیل کی ٹکر سے 10سالہ بچہ جاں بحق
-
پیٹرول پمپس انویسٹمنٹ کی آڑ میں اربوں روپے کا فراڈ
-
فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں 1 ارب کی کرپشن کا انکشاف، مقدمہ درج، 10 افسران گرفتار
-
پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا پانڈا بانڈ جاری کر دیا
-
اس ماہ شاہراہِ بھٹو کو مکمل طور پر عوام کے لیے کھول دیا جائے گا،یہ شاہراہ ایم نائن سے منسلک ہوگی،شرجیل میمن
-
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق سے ایشین ڈویلپمنٹ بنک کے وفد کی
-
طالبات کی تعلیم ان کے روشن مستقبل ،معاشی خودمختاری کے لیے بھی ناگزیر ہے‘ جہانگیر ترین
-
کشمیری قوم اپنے حقِ خودارادیت کی جدوجہد سے پیچھے نہیں ہٹے گی‘مشعال ملک
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے بشریٰ بی بی سے فیملی اور ذاتی معالج کی ملاقات کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
-
گورنر خیبرپختونخوا کا ضلع بارکھان کے علاقے نوشم میں سکیورٹی فورسز کوموثر کارروائی پر خراج تحسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.