
اسلام آباد، سکالرشپ پر پڑھنے والی بلوچستان کے پسماندہ علاقوں کی طالبات اسلام آباد کالج فارگرلز ایف سکس ٹو میں مسائل سے دوچار
ہاسٹل میں غیر معیاری کھانا دیا جانے لگا ، دوماہ سے سکالرشپ کی معمولی رقم بھی کالج کی پرنسپل روبینہ مقبول نے روک دی
منگل 17 اپریل 2018 22:34
(جاری ہے)
ذرائع نے بتایاکہ شام کی شفٹ میں کام کرنے والے ایک سو سے زائد ملازمین بشمول مالی، چوکیدار، ہاسٹل کا عملہ ،آفس بوائے ودیگر عملہ کو بھی تاحال تنخواہیں نہیں ادا کی گئی ہیں۔
گزشتہ ایک ماہ سے شدید مسائل سے پریشان طالبات نے پریشان ہو کروالدین کو شکایات کرنا شروع کردیں،بلوچستان سے والدین نے وفاقی نظامت تعلیمات حکام کو تحریری شکایات بھجوادی ہیں،ذرائع کے مطابق حال ہی میں کالج کی پرنسپل تعینات ہونے والی روبینہ مقبول نے بلوچستان کی طالبات کے مسائل پر توجہ دینا کی بجائے مسائل میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ذرائع نے بتایاکہ سٹوڈنٹ فنڈ، ماسٹرز کلاسز کی فیسوں پر مبنی فنڈ،سائنس لیب فنڈ،ایڈمشن فنڈ ،بس فنڈ کی مد میں کروڑ روپے کالج کے پاس موجود ہیں اس کے باوجود سکالرشپ پر پڑھنے والی بچیوںکو رقم نہیں دی جارہی ہے۔پرنسپل کے متعلق ذرائع نے بتایاکہ اس سے قبل ایف ٹین ٹو گرلز کالج کا بھی تمام فنڈزخرچ کرچکی ہیں جبکہ مبینہ طورپر اپنے سٹاف کو بھی تبدیل کرنے کی کوشش کررہی ہے ۔واضح رہے کہ پرنسپل روبینہ مقبول اس سے قبل F10/2میں رہی اور وہاں پر بچی پر تشدداور معصوم بچی کیساتھ زیادتی جیسے واقعات رونما ہوئے جبکہF6/2 icg میں تبا دلے کیساتھ ہی آٹھویں جماعت کی طالبہ سکول ٹائم کے دوران غائب ہو گئی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
ن لیگ نے صوبائیت اورڈیم کارڈ کبھی نہیں کھیلا، عظمیٰ بخاری کا شرجیل میمن کے بیان پر ردعمل
-
پولینڈ اور پاکستان میں تیل و گیس کے شعبے میں 100 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری میں اضافہ متوقع
-
چین کی بڑھتی طلب، پاکستان کو بیف ایکسپورٹ کا نیا آرڈر حاصل
-
فیصل کریم کنڈی ایک ہفتہ کے نجی دورہ پر عمرہ کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے
-
پشاور،سرکاری گاڑی میں سواریاں بٹھانے پر پی ڈی ایم اے کا ڈائریکٹر معطل
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان سے نصراللہ خان زیرے کی قیادت میں وفد کی ملاقات
-
میئرکراچی بیرسٹرمرتضیٰ وہاب نے نیشنل ہائی وے تک 1.6 ارب لاگت کے پل کا سنگ بنیاد رکھ دیا، سو دن میں پروجیکٹ مکمل کرنے کا اعلان
-
سروائیکل ویکسین کے خلاف سوشل میڈیا پرمہم چلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان
-
اسلام آباد ٹریفک پولیس کا سرکاری ملازمین کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کیلئے مہم کا آغاز
-
اسلام آباد، 23 اشتہا ری مجرمان سمیت28جر ائم پیشہ عناصر گرفتار، منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد
-
خواجہ عمران نذیرکی لاہور میں ٹیٹنس اور انسولین کی دستیابی ہر صورت یقینی بنانے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.