
نواز شریف قومی اداروں کے خلاف چڑھائی کر رہے ہیں اس کا خمیازہ جلد بھگتیں گے ،شیخ رشید
جسٹس اعجاز الاحسن کے گھرپر فائرنگ واقعے سے شہبازشریف کے گڈ گورننس کا پول کھل گیا مشاہد حسین جی حضوری کرنے والا آدمی ہے جس کی وجہ سے میں ق لیگ سے الگ ہوا سی پیک کے معاملے پر مشاہدحسین ارسطو بنا بیٹھا ہے نواز شریف 90 کی دہائی میں اپنی کا بینہ کے وزیروں کے آواز ٹیپ کیا کرتا تھا شاہ عبداللہ کی ذاتی درخواست پر نواز شریف کو پارٹی ملی آئندہ الیکشن میں چھوٹے سیاسی جماعتیں سے ملکر عمران خان کو کامیاب کرائیں گے،عام انتخابات اگست میںہونگے، نجی ٹی وی سے گفتگو
منگل 17 اپریل 2018 23:27

(جاری ہے)
مستقبل قریب ہیںوہ خود کاٹیں گے۔ شہباز شریف کے پاس اپنی کوئی قوت اورفیصلہ نہیں ہے یہ ہمیشہ نواز شریف کے پاس جاتا ہے ڈی سی گجرانوالہ کو تقل کرنے کے بعد جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر دو دفعہ فائرنگ کی گئی اس سے خدشہ ہے کہ ملک میں خطرات کا ٹریلر چل چکا ہے ۔
پنجاب پولیس کی نااہلی سب پر عیاں ہو چکا ہے۔ جبکہ شہباز شریف کی گڈ گورننس کا جنازہ بھی نکل گیا۔ ووٹ کو عزت دو کا یہ مطلب نہیں ہے کہ نواز شریف کو عزت ملنا ہے۔ نواز شریف میڈیا میڈیا کھیل رہے ہیں ، مشاہد حسین اس وقت کہاں تھے جب مشرف سے عزت مل رہی تھی میں نے عوامی مسلم لیگ مشاہد حسین کی وجہ سے بنایا۔ مشاہد حسین جی حضوری والا آدمی ہے۔ جو سیاستدان ارسطور کا دفاع لے کر بھی پارٹی بدلے اسے لوٹا ہی کہا جاتا ہے ۔ مشاہد حسین آرمی چیف کو سینیٹ میں لے کر گئے سی پیک کے معاملے پر مشاہد حسین اپنے آپ کو ارسطور بنایا ہوا ہے نواز شریف کی ہمیشہ سے کمزوری رہی ہے کہ وہ فوج کو ٹیپ کرتا ہے ۔ چیف آف آرمی چیف آصف نواز جنجوعہ نے مجھے خود کہا ہے کہ نواز شریف کو سمجھائیں ورنہ بہت برا ہو گا ۔ نواز شریف نے پورا ملک لوٹ کر تارون کا خزانہ بنایا منی لانڈرنگ کا مسئلہ صرف پاکستان میں نہیں ہے بلکہ پورے ملک میں ہے اس ملک کا سانحہ ہے کہ سیاستدان کماتے یہاں ہیں اور عیاشی کرنے کے لئے باہر کے ملکوں میں بھیجتے ہیں ابھی پارٹ ون ہے اس کے بعد پارٹ چلے گا جس میں کرپشن چلے گا جس میںکرپشن کرنے والے کئی شرکاء کے نام شامل ہیں ۔ انہوں نے کہا ہے کہ 31 تک سیاسی حالات واضح ہو جائیں گے ستم ظریقی ہے کہ پاکستان میں کانے کے منہ پر نہیں کہتا کہ تم کانے ہو ۔ مخالفین ہمیشہ پیٹھ پیچھے باتیں کر تے ہیں۔ کسی میں آج تک جرات نہیں ہوئی کہ سامنے آ کر بات کرے ۔23 مارچ کو پاکستان میں اہم لوگ آتے تھے اور نواز شریف کو قطر بھیجنے کی بات کی۔ جب نواز شریف مشرف دور میں سعودی عرب بھیجا گے اس وقت فوج تیار نہیں تھی ۔ کنگ عبداللہ کی زاتی درخواست پر ان کو جیل سے رہائی دی گئی۔ نواز شریف کا ہمدرد شیخ مجیب الرحمان ہے جبکہ مودی اس کا یار ہے۔ نواز شریف حاصل بزنجو کو اپنے مقصد کے لئے استعمال کر رہے ہیٖں۔ انہوں نے کہا ہے کہ کرپشن وہی کرتا ہے جس کا سنبھالنے والا زیادہ ہو بچے لندن کے فلیٹوں کے مالک ہیں ان کی خمیر میں مال بنانے کی بات ہوتی ہے تمام سیاسی منظر نامے پر عمران خان اچھا نظر آ رہا ہے تمام چھوٹے سیاسی جماعتیں مل کر عمران خان کو کامیاب بنائیں گے۔ 20 اپریل کو رحیم یار خان میں جلسے سے خطاب کروں گا ساتھ اکیسٹھ اورباسٹھ میں عمران خان سے مل کر الیکشن لڑوں گا ۔ الیکشن اگست یا ستمبر میں ہو ں گے ،
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سیلاب: ہزار سے زیادہ ہلاکتیں، 25 لاکھ افراد بے گھر
-
طالبان سے لڑکیوں کی ثانوی و اعلیٰ تعلیم پر پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ
-
یورپ میں غیرملکی تربیت یافتہ طبی عملے میں 58 فیصد اضافہ، ڈبلیو ایچ او
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان بڑا اسٹریٹجک دفاعی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا
-
کاشتکاروں کو پیسے نہیں ملتے، شوگر ملز مالکان مافیا بن گئے
-
پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی معاہدے کی وجہ قطر پر اسرائیل کا حملہ بنی ہے
-
سعودی ولی عہد اور وزیرِاعظم پاکستان کے درمیان اہم ملاقات، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب، سعودی فضائیہ نے خصوصی پروٹوکول دیا
-
معاشی بہتری کے حکومتی دعووں کی قلعی کھل گئی
-
3 سالوں میں تقریباً 30 لاکھ پاکستانی ملک کو خیرباد کہہ گئے
-
چینی کی سرکاری قیمت میں اضافہ
-
وزیرصحت پنجاب کا سروائیکل ویکسین کیخلاف سوشل میڈیا مہم چلانے پر قانونی کارروائی کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.