
سلمان خان اور پریانکا 10سال بعد ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے
سلمان خان کے بہنوئی اتل اگنی ہوتری کی پروڈیوس کردہ فلم’ ’بھارت‘‘ آئندہ سال عید پر ریلیز کی جائے گی
بدھ 18 اپریل 2018 12:09

(جاری ہے)
واضح رہے کہ پریانکا دوسال کے طویل عرصے سے بالی ووڈ فلموں سے دور ہیں لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ فلم ’بھارت ‘ شکل میں اٴْن کی بالی ووڈ میں واپسی ہوجائے گی۔ڈائریکٹر علی عباس ظفر کی فلم بھارت اس وقت بالی ووڈ میں موضوع بحث ہے اور اطلاعات ہیں کہ کترینہ کیف بھی اس پروجیکٹ کا حصہ ہوں گی۔
’بھارت‘جنوبی کوریا کی فلمAn Ode To My Fatherکا آفیشل ریمیک ہے، جس کی کہانی ایک ایسے شخص سے متعلق ہے جو کوریائی جنگ کے دوران اپنے خاندان سے الگ ہوجاتا ہیاور کس طرح وہ دوبارہ اپنے خاندان سے ملتا ہے۔سلمان خان کے بہنوئی اتل اگنی ہوتری کی پروڈیوس کردہ فلم ’بھارت‘ آئندہ سال عید پر ریلیز کی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہم نے جس مستقبل کا تصورکیا تھا وہ یہ نہیں ہے، شان شاہد
-
اداکارہ تاپسی پنوں کے خلاف مذہبی جذبات کو مجروح کرنے پرمقدمہ درج
-
مادھوری کیخلاف ہتک آمیز ریمارکس ، بھارتی سیاسی تجزیہ کارمتھن وجے کمار کوقانونی نوٹس بھیج دیاگیا
-
پریانکا چوپڑا کے بھارت چھو ڑنے کا قصور وار کرن جوہرہے ، کنگنا رناوت
-
مجھے دوست بنانے میں دشواری کا سامنا رہتا ہے، وینا ملک
-
میں خود کو شاہی خاندان کی نہیں ممبئی کی ایک عام لڑکی سمجھتی ہوں، سارہ علی خان
-
امیتابھ بچن نے حیرت انگیز نظارے کی ویڈیو شیئر کر دی
-
ایشوریہ اور مادھوری کے موازنے پر نازیبا گفتگو، جیا بچن کا ردعمل بھی آگیا
-
شاہ رخ خان کی نئی فیملی فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل
-
رنویر سنگھ اوردیپیکا کی طلاق حقیقت سامنے آگئی
-
پریانکا چوپڑا نے بھارتی انڈسٹری چھوڑ کر ہالی ووڈ جانے کی وجہ بتا دی
-
گہری باتیں ہر کسی کو سمجھ نہیں آتیں، ریشم کا ناقدین کو کرارا جواب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.