
فلمی کیریئر شاہ رخ سے زیادہ مشکل تھا، میرے علاوہ کوئی اور گائوں سے نہیں آیا، کنگنا رناوت
میں سچائی پر یقین رکھتی ہوں اور صرف لوگوں سے نہیں بلکہ خود سے بھی سچ بولتی ہوں،بالی ووڈ اداکارہ
بدھ 15 اکتوبر 2025 17:48

(جاری ہے)
کنگنا نے اپنے مشکل سفر کی وجہ دیہی اور شہری پس منظر کے فرق کو قرار دیا، انکا کہنا تھا کہ کانوینٹ تعلیم یافتہ ہونا بھی کامیابی میں ایک اہم عنصر ہوتا ہے۔
کنگنا کے مطابق انکے علاوہ شاید ہی کوئی اور گائوں سے آیا ہو اور مرکزی دھارے میں کامیابی حاصل کی ہو۔ آپ شاہ رخ خان کی بات کرتے ہیں، وہ تو دہلی سے تعلق رکھتے اور کانوینٹ تعلیم یافتہ ہیں، جبکہ میں ایک دیہات کی لڑکی اور وہ بھی بھملہ جیسے دور دراز کا علاقہ ہے۔انکا کہنا تھا کہ اگر لوگ مجھ سے اس پر اختلاف کریں تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، کیونکہ میں اپنی زندگی کے اس تجزیے کو بالکل درست سمجھتی ہوں۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ میں سچائی پر یقین رکھتی ہوں اور صرف لوگوں سے نہیں بلکہ خود سے بھی سچ بولتی ہوں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکارہ و گلوکارہ فضا علی کا نیا ویڈیو سونگ ” مہندی والی رات“ تیار ہوگیا جلد ریلیز کیا جائے گا
-
ارباب اختیار! خدارا کراچی کی سڑکیں ٹھیک کرادیں، مصطفی قریشی
-
خاتون رقص کرتے ہوئے اچانک دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی
-
معروف امریکی اداکارہ کو پاکستان آنے کی دعوت،اداکارہ نے اسے خوشی کے ساتھ قبول کرلیا
-
گٹکے کی تشہیر کے بعد اجے دیوگن نے شراب فروشی شروع کردی
-
فہد مصطفی کی مبینہ دوسری شادی کی افواہوں پر حرا سومرو کا ردعمل
-
ایوارڈزصرف جوان اداکاروں کے لیے ہوتے ہیں ، صبا فیصل
-
سجل علی اور یاسر حسین کی ایوارڈز شو میں نوک جھونک، ویڈیو وائرل
-
اداکارہ ماہرہ خان نے ٹی وی پر واپسی کا عندیہ دیدیا
-
فلمی کیریئر شاہ رخ سے زیادہ مشکل تھا، میرے علاوہ کوئی اور گائوں سے نہیں آیا، کنگنا رناوت
-
جب میں 21 سال کی ہوئی تو میں جان گئی کہ مجھے ماں بننا ہے، سشمیتا سین
-
اپنے شوہر کے خلاف گواہی دو، بھارتی عدالت کا شلپا شیٹی کو مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.