قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی بھتیجی زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا
بدھ 18 اپریل 2018 12:15
(جاری ہے)
اپنے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر پیغام میں سرفراز احمد نے اپنے بھائی شفیق احمد کی بیٹی کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ ” میری بھتیجی عائزہ اس وقت جگرکی ایک بیماری کا شکارہے اور اسے ایک ڈونر کی اشد ضرورت ہے،میں اپنی بھتیجی کی جانب سے بات کررہا ہوں جس کی اس بیماری کیخلاف جنگ ہمارے لیے مشعل راہ ہے،وہ پہلے ہی ایک سرجری کے عمل سے گزر چکی ہے اور اب اسے زندہ رہنے کیلئے ایک ڈونر کی ضرورت ہے“۔
— Sarfaraz Ahmed (@SarfarazA_54) April 17, 2018
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی نے اے آئی سے چلنے والی جدید ترین بولنگ مشین متعارف کرا دی
-
بابراعظم کی ٹیم کی تیاریوں،مستقبل کے اہداف اور نوجوان کھلاڑیوں کی رہنمائی بارے گفتگو
-
آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس (پرسوں) ہوگا
-
نیمارجونیئر کا انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
ٹی ٹونٹی لیگز نے پاکستان کی کرکٹ کو تباہ کردیا، عاقب جاوید
-
قومی کرکٹرز کے بیرونِ ملک لیگ کھیلنے کے امکانات کم ہوگئے
-
انگلینڈ کے ہاتھوں شکست اورفیفا ورلڈ کپ سے اخراج پر میکسیکن کوچ خاویر اگیرے کی مداحوں سے معذرت
-
قومی کرکٹرز کے بیرونِ ملک لیگ کھیلنے کے امکانات کم ہوگئے
-
ومبلڈن،جوکووچ نے راجر فیڈرر کا ریکارڈ توڑ کر نئی تاریخ رقم کردی
-
گھانا کے ہیڈ کوچ ٹیم کی شکست پر دلبرداشتہ، عہدے سے مستعفی
-
ناروے سے شکست کے بعد برازیلین فٹبالر نیمار جونیئر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
فیفا ورلڈ کپ میں پہلی بار شرکت کرنیوالی کیپ ورڈی کی ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.