
فائنل میں وہ رزلٹ حاصل نہیں کرسکا جس کی مجھے امید تھی، مضبوط طریقے سے کم بیک کروںگا: ارشد ندیم
انجری کی وجہ سے میری تیاری اور فٹنس لیول متاثر ہوا، تمام چیلینجز کے باوجود اپنا بہترین دیا : اولمپک چیمپئن
ذیشان مہتاب
جمعہ 19 ستمبر 2025
11:04

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ارشد ندیم کا کہنا تھا کہ مجھے فخر ہے کہ ورلڈ اتھلیٹکس چیمپئن شپ جیسے بڑے ایونٹ میں قوم کی نمائندگی کی، آپ سب کی دعائیں، حوصلہ افزائی میرے لئے معنی رکھتی ہے، جانتا ہوں کہ میں نے آپ سب کو مایوس کیا لیکن وعدہ کرتا ہوں کہ میں بڑے مضبوط طریقے سے کم بیک کروں گا، آپ کے فخر کے لئے بھرپور محنت کروں گا، حقیقت یہ ہے کہ مجھے چار جولائی سے انجری کا سامنا ہے، انجری کی وجہ سے میری تیاری اور فٹنس لیول متاثر ہوا، تمام چیلینجز کے باوجود اپنا بہترین دیا۔
Dear Pakistanis,
— Arshad Nadeem (@ArshadOlympian1) September 18, 2025
I want to thank each and every one of you for your unwavering support and love throughout the World Athletics Championships. Although I couldn't achieve the result I had hoped for in the final, I am proud to have represented our nation on the biggest stage.…
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
فائنل میں وہ رزلٹ حاصل نہیں کرسکا جس کی مجھے امید تھی، مضبوط طریقے سے کم بیک کروںگا: ارشد ندیم
-
بھارت کی ڈرامے بازیاں جاری، پاکستانی ٹیم کو نئے تنازع میں ملوث کرنے کی کوشش
-
ایک اوور میں 5 چھکے کھانے والے سری لنکن کرکٹر دنیتھ ویلالاگے کے والد انتقال کر گئے
-
"ایشیا کی دوسری بہترین ٹیم" کی ایشیا کپ سے چھٹی
-
فیفا رینکنگ‘ اسپین پھرسے دنیائے فٹبال کا حکمران بن گیا، پاکستان کی بھی ترقی‘199واں نمبر
-
اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپین شپ میں میڈل کی دوڑ سے باہر
-
بھارت اورآسٹریلیا کی خواتین ٹیموں کے درمیان تیسرا اورفیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میچ ہفتہ کو کھیلا جائے گا
-
آئرلینڈ اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا دوسرامیچ (جمعہ کو)کھیلا جائے گا
-
ہم نے عمران خان کی کپتانی میں بھارت کو اس کے گھر میں 6 میں سے 5 ون ڈے میچز ہرائے تھے : رمیز راجا
-
سپین کا اسرائیلی ٹیم کی شرکت پر فیفا ورلڈ کپ 2026ء کے بائیکاٹ کا عندیہ
-
لیونل میسی اور انٹر میامی میں معاہدے کی توسیع، 2026 کے بعد بھی ٹیم کودستیاب ہوں گے
-
الیکٹرانک گیمز کی ترقی پر بات چیت کے لیے سعودی وفد کا دورہ جاپان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.