کرکٹ اسٹیڈیم کو عالمی معیار کے مطابق بنانے پر کام شروع
ٹورنامنٹ کے چوتھے سیزن میں اس کے میچز اضافی وینیوز پر منتقل ہوجائیں گے ،ْ نجم سیٹھی کا عندیہ
بدھ 18 اپریل 2018 13:02
(جاری ہے)
انھوں نے اس حوالے سے جن وینیوز کا ذکرکیا اس میں ممکنہ طور پر نیاز اسٹیڈیم حیدر آباد، ملتان کرکٹ اسٹیڈیم ، راولپنڈی اسٹیڈیم اور پشاور اسٹیڈیم شامل ہیںاس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ اضافی انوسمنٹ کا مقصدان اسٹیڈیمز کے انفراسٹرکچر کو بہتر بناناہے کیونکہ کرکٹ بورڈ کی کوشش ہے کہ پاکستان میں زیادہ سے زیادہ کرکٹ میچز کرائے جائیں۔
حالیہ مہینوں کے دوران سری لنکا اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں نے پاکستان کا دورہ کیا ہے جبکہ زمبابوے ٹیم 2015میں محدود اوورزکی ایک سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان آئی تھی۔اسی طرح آئی سی سی ورلڈ الیون کا پاکستانی کرکٹ شائقین نے گزشتہ برس لاہور میں بھرپور خیر مقدم کیا تھا البتہ یہ تمام میچز لاہور یا کراچی تک محدود رہے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
ڈبلیو ڈبلیو ای ہال آف فیم میں محمد علی کو شامل کرنے پر سابق امریکی فوجیوں سے سخت ردعمل ملا، انڈر ٹیکر نے انکشاف
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
پاکستانی کرکٹر ظفر گوہر کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں شاندار آل راؤنڈ پرفارمنس
-
ڈی سی دیر لوئرنے انصاف یوتھ کرکٹ لیگ کا افتتاح کردیا
-
پریذیڈنٹ کپ 2024ء کا شیڈول جاری
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن 4 آئندہ ماہ کھیلا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.