
اٹلی نے پہلی بارآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا
ہفتہ 12 جولائی 2025 19:59

(جاری ہے)
میچ میں اٹلی کی جانب سے بین مانینتی نے سب سے زیادہ 30 رنز بنائے، ان کی اننگز میں ایک چوکا اور دو چھکے شامل تھے۔
گرینٹ اسٹیورٹ نے 25، ہیری مانینتی نے 23 جبکہ کپتان جو برنز نے 22 رنز کی اننگز کھیلی۔نیدرلینڈز کے روئلوف وین ڈیر میرو سب سے کامیاب بولر رہے، جنہوں نے چار اوورز میں صرف 15 رنز کے عوض تین کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ان کا ساتھ کائل کلین نے دو وکٹیں لے کر اور آریان دت نے ایک وکٹ حاصل کر کے دیا۔جواب میں نیدرلینڈز نے 135 رنز کا ہدف صرف ایک وکٹ کے نقصان پر 21 گیندیں قبل ہی حاصل کر لیا۔ اوپننگ بلے باز میکس او ڈاؤڈ نے 46 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، جس میں تین چوکے شامل تھے۔ ان کا بھرپور ساتھ مائیکل لیوٹ (34 رنز) اور کپتان ایڈورڈز (37 ناٹ آؤٹ) نے دیا۔اٹلی کی جانب سے واحد وکٹ کرشان کلواگاماجے نے حاصل کی۔اگرچہ اٹلی کو اس میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن ان کے بولرز نے دلیرانہ کارکردگی دکھائی اور نیدرلینڈز کو بڑا مارجن حاصل کرنے سے روک کر ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پی سی بی کا پی ایس ایل کے اثاثہ جات کی ویلیو ایشن کا فیصلہ
-
ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا 1 سال بعد اگلے ماہ مدِ مقابل ہوں گے
-
پاکستان کا ایشیا کپ کیلئے ہاکی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا امکان
-
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم دورہ آئرلینڈ کیلئے بھرپور تیاریوں میں مصروف
-
پاکستانی کیوئسٹ مبشررضا نے قطر میں اسنوکر ٹورنامنٹ جیت لیا
-
آسٹریلین ہائی کمیشن کے تعاون سے سمر ہاکی کیمپ کا انعقاد"
-
اٹلی نے پہلی بارآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
پاکستان میں فٹبال کا بے پناہ ٹیلٹ ہے، محسن بیگ
-
دہشتگرد امن و خوشحالی کے دشمن، انشاء اللہ اپنے مزموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوںگے، شاہد آفریدی کی بلوچستان حملے کی مذمت
-
پاکستان کے لیے ٹی ٹونٹی لیگز چھوڑنے پر افسوس ہوتا ہے: عمر اکمل
-
سلمان آغا نے پاکستانی کرکٹرز کے ’نک نیم‘ بتا دیئے
-
ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15 رکنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان ،محمد عرفان خان قیادت کریں گے،پی سی بی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.