
ہر ٹیم بال ٹیمپرنگ میں ملوث رہی ہے، سنگاکارا کا دعویٰ
بدھ 18 اپریل 2018 13:02
(جاری ہے)
ایک کالم میں کمار سنگاکارا نے کہا کہ بال ٹیمپرنگ ایک ایسی برائی ہے جسے کئی برس تک فری پاس ملا رہا، ہر ٹیم اس میں ملوث رہی، کمارسنگاکارا اس بات پر یقین نہیں رکھتے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں آسٹریلوی پلیئرز کی جانب سے سامنے آنے والا بال ٹیمپرنگ اسکینڈل کوئی پہلا واقعہ ہے۔
کمار سنگاکارا نے کہا کہ منتظمین بھی کھلاڑیوں کی حرکتوں سے آگاہ تھے، انھیں بھی ذمہ داری قبول کرنا چاہیے، سنگاکارا نے آئی سی سی سے اس سارے معاملے کے جائزے کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاک بھارت میچ میں سپرٹ آف کرکٹ کی عدم پاسداری، پی سی بی کا آئی سی سی سے میچ ریفری، ایونٹ ڈائریکٹر کو ہٹانے کا مطالبہ
-
ڈسٹرکٹ ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن ایبٹ آباد کے انتخابات میں شاہد رفیق مغل صدر اور ماجد رفیق سیکرٹری جنرل منتخب
-
پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی کو ٹیسٹ بنا دیا، 63 ڈاٹ بالزکھیلیں
-
ٹی 20 کرکٹ انڈر 19 میں ختم کردینی چاہیے‘کامران اکمل
-
جو اس ٹیم میں منتخب نہیں ہوا وہ خوش نصیب ہے، باسط علی
-
آج نواز نے دھوکہ دے دیا، تجزیہ کاروں کا ردعمل
-
بابراعظم جیسا اسٹرائیک ریٹ آج بھی کسی کا نہیں ہے، فواد عالم
-
کیوی سٹار بلے باز کین ولیمسن آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20سیریز سے باہر
-
بھارتیوں سے ہاتھ ملانے گئے تو کیا ہوا پاکستان کے ہیڈ کوچ نے سارا قصہ سنا دیا
-
قومی سپنر ابرار احمد ایشیا کپ کے بعد دلہن گھر لائیں گے
-
پاکستان ، جنوبی افریقا ویمنزٹیم کی دوسرے روزبھی پریکٹس
-
پاک بھارت میچ میں کھلاڑیوں میں دوریاں رہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.