Live Updates

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ساؤتھ افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ جیتنے پر مبارکباد

بدھ 15 اکتوبر 2025 17:44

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا ساؤتھ افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کا پہلا ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 اکتوبر2025ء) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستانی ٹیسٹ کرکٹرزکو سراہا اور کرکٹ ٹیم کو شاباش دی۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے اسپنر نعمان علی، ساجد خان، شاہین آفریدی اور دیگر کرکٹرزکو مبارکباد بھی دی ہے۔

Live سے متعلق تازہ ترین معلومات