
شارجہ ، گاڑی میں آگ لگنے سے دو عرب شہری شدید زخمی
سعدیہ عباس
بدھ 18 اپریل 2018
13:49

(جاری ہے)
شارجہ سول دفاع ادارے کے مطابق انھیں حادثے سے متعلق صبح 11 بج کے 17 منٹ اطلاع دی گئی تھی جس پر سول دفاع کی ٹیم فائر فائٹرز ٹیم کے ساتھ دو منٹ کے اندر اندر جائے حادثہ پر پہنچی ۔
فائر فائٹرز ٹیم دس منٹ میں آگ بجانے میں کامیاب ہوئی اورآگ لگی ہوئی گاڑی کو پارکنگ میں کھڑی دوسری گاڑیوں سے دور کیا ۔ زخمیوں کو فوری طور پو القاسم اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں اُنکا علاج جاری ہے ۔ تاہم آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ۔ پولیس نے آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے ۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
کولمبیا کا فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، چاروں افسران ہلاک
-
چین میں مصنوعی ذہانت کی حامل ایک اور نیوز اینکر متعارف
-
سعودی عرب نے غیرملکیوں کو ایک اور بڑی سہولت دے دی
-
بھارت، ریلوے اسٹیشن کی اسکرین پر نازیبا ویڈیوز چل گئیں، حکام پریشان
-
امارات میں کچھ ملازمین کے لیے 3 روزہ ویک اینڈ کا اعلان
-
روسی حکومت نے سرکاری افسران کو آئی فون استعمال کرنے سے روک دیا
-
سائنس دانوں کی دنیا بھر میں ماحولیاتی خطرے سے بچائو کی آخری وارننگ جاری
-
امارات میں بارش‘ رمضان المبارک سے پہلے موسم ٹھنڈا ہوگیا
-
عمان کے شہروں میں جدت لانے کے منصوبے پر کام کا آغاز
-
سعودی عرب تیزی سے خطے کا اہم تفریحی مرکز بننے لگا
-
ایمریٹس کا 18 ہوائی اڈوں پر ہر ہفتے 100 پروازوں کا منصوبہ
-
رمضان میں امارات سے عمرہ کی مانگ میں 3 گنا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.