
ابھیشیک بچن کا والدین کے ساتھ رہنے پر ٹویٹر صارف کے مذاق کا خوبصورت جواب
بدھ 18 اپریل 2018 14:53
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹویٹر صارف نے اداکارابھیشیک بچن کے بیوی ایشوریہ رائے بچن اور ارادھیا بچن کے ہمراہ والدین کے ساتھ رہنے پر ان کو مذاق کا نشانہ بنایا جس کے جواب میں اداکار ابھیشیک بچن نے کہا کہ ان کے ساتھ رہنا میرے لئے باعث فخر ہے، وہ میرے لئے ہیں اور میں ان کے لئے ہوں، آپ بھی کبھی کوشش کریں جس سے آپ اپنے بارے میں بہتر محسوس کریں گے۔ اداکار ابھیشیک بچن فلم ’’من مرضیاں ‘‘ میں دکھائی دیں گے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
بھارتی گلوکارہ شریا گھوشال بھی پاکستانی گلوکار سجاد علی کی مداح نکلیں
-
مختصرترین لباس زیب تن کرنے پررنبیرکپورکی عرفی جاوید پرتنقید
-
میری خواہش ہے کوئی بھی لیڈر آئے وہ ایماندارہو،ماہرہ خان
-
نوجوانی میں کی گئی ملازمتوں نے فلم کا کردار آسان بنادیا، کپل شرما
-
ہالی ووڈ فلم’’جراسک پارک‘‘ کے اداکارسیم نیل بلڈ کینسر میں مبتلا ہوگئے
-
ملائیکہ اروڑا نے ’’خان‘‘ خاندان سے متعلق بیان دیکر توجہ حاصل کرلی
-
فلم’ پٹھان‘ کو 22 مارچ سے پاکستانی بھی دیکھ سکیں گے
-
سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والے گینسٹرز کیخلاف مقدمہ درج
-
اداکارہ صبینہ فاروق کی نفرت انگیز مہم چلانے والوں کو وارننگ
-
بھارت کے معروف ڈی جے اکشے کمار کی لاش بھوبنیشور میں ان کے گھر سے برآمد
-
عروہ حسین ہدایتکار ندیم بیگ کے متنازعہ بیان پر برہم ہوگئیں
-
رنبیر کپور کا عالیہ بھٹ کی نقل کرتے دلچسپ پوز ، تصاویر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.