سعودی عرب میں ہوا کرائے کا انوکھا معاہدہ ، زمین ایک ہزار سال کے لیے کرائے پر دے دی

Sadia Abbas سعدیہ عباس بدھ 18 اپریل 2018 14:25

سعودی عرب میں ہوا کرائے کا انوکھا معاہدہ ، زمین ایک ہزار سال کے لیے ..
ریاض (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18اپریل 2018ء) سعودی کے دارالحکومت ریاض میں زمین کرائے پر دینے کا ایک انوکھا معاہدہ طے پا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق زمین کے مالک نے زمین ایک ہزار سال کے لیے کرائے پر دے دی ، جسکا سالانہ کرایہ 2 ریال طے پایا ہے جسکے مطابق ایک ہزار سال کا کرایہ 2 ہزار ریال ہو گا ۔

(جاری ہے)

اس معاہدے کی تصدیق قصیم ریجن کے عدالت نے کر دی ہے ۔ زمین کرائے پر دی جانے کی شروعات 1354ھ سے ہوگی اور اختتام 2354ہجری میں ہوگا۔

متعلقہ عنوان :