پاکستان سپورٹس بورڈ کے سابق ڈائریکٹر جنرل برگیڈئر(ر) عارف صدیق کا اظہار تعزیت

بدھ 18 اپریل 2018 15:40

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) پاکستان سپورٹس بورڈ کے سابق ڈائریکٹر جنرل برگیڈئر(ر) عارف صدیق نے سابق انٹرنیشنل فٹ بالر حاجی عبدالستار کے والد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :