پولیس نے ملزم گرفتار کر کی14 لیٹرشراب برآمد کر لی

بدھ 18 اپریل 2018 17:09

عارفوالا۔18 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) پولیس کا شراب فروشی کے اڈے پر چھاپہ، ملزم گرفتار،14 لیٹرشراب برآمد ،تفصیل کے مطابق نواحی گائوں63/EB پل کے نزدیک تھانہ سٹی پولیس نے اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے علی شاہ سکنہ ایف بلاک کو رنگے ہاتھوںگرفتارکرکے 14لیٹرشر اب برآمد کرلی، پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :