2021 میں آزاد کشمیر میں ایک بار پھر پیپلزپارٹی بھاری اکثریت سے حکومت بنائے گی‘ لیاقت علی اعوان
بدھ 18 اپریل 2018 18:18
(جاری ہے)
حلقہ چھ میں ثابت ہو چکا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت حلقہ چھ سمیت آزاد کشمیر بھر میںبری طرح ناکام ہو چکی ہے اور عوام کو اب ن لیگ سے بہتری کی کوئی امید نہیں رہی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے دور حکومت میں جو کام کیے وہ ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے اور آزادکشمیر کے عوام آج پیپلزپارٹی کے دور حکومت کو یاد کر رہے ہیں، پیپلزپارٹی سے بیوفائی کرنے والوں کا سیاست سے نام مٹ جاتا ہے جس کا واضح ثبوت آج آزاد کشمیر میں نظر آرہا ہے، جن لوگوں نے پی پی سے بیوفائی کی تھی آج ان کا نام لینے والا کوئی نہیں، پیپلز پارٹی میں ایک بار پھر سب سے منظم قوت بن چکی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ انشاء اللہ حلقہ چھ میں جلد تنظیم سازی کر کے پارٹی کیلئے فحال کردار ادا کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
چیئرپرسن بینظیرانکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد کا بی آئی ایس پی تحصیل آفس پٹہکہ نصیرآباد کا دورہ
-
تامل ناڈوJ فیکٹری میںزور داردھماکہ ،23 مزدورہلاک
-
HBL PSL کے 11ویں ایڈیشن میں آزاد جموں و کشمیر کی کرکٹ ٹیم کو بھی شامل کیا جائے،شرافت علی خلجی
-
بھارت میں انسانی حقوق کے علمبرداروں کو بڑھتے ہوئے خطرات اور قانونی دباؤ کا سامنا ہے، عالمی جریدے نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کردیا
-
ایس سی او پاکستان میں 5G ٹیکنالوجی متعارف کرانے والا پہلا ادارہ بن گیا
-
کینیڈا: بھارتی نژاد خاتون نینسی گریوال کو چھرا گھونپ کر قتل کردیا گیا
-
بدنام زمانہ منشیات فروش عبدالقیوم عرف پھسو ساکن بھروٹ گالہ تحصیل کھوئیرٹہ کو گرفتار کر لیاگیا
-
کھوئی رٹہ میں انتظامیہ سو گئی ، سلنڈر کی قیمت3800سی3900کر دی گئی
-
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثناءاللہ،وفاقی وزرا انجینئر امیر مقام اور ڈاکٹر طارق فضل کی صدر اے جے کے بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مرحوم کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا
-
وادی کشمیر میں زلزلے کے جھٹکے
-
چناری،ضلع جہلم ویلی میں برف باری کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
محترمہ فریال تالپور کی صاحبزادی عائشہ تالپور کی شادی کی تقریبات خوش اسلوبی سے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.