مسئلہ کشمیر پر آزاد کشمیر کی ساری سیاسی قیادت ایک نقطے پر متحد ومتفق ہے‘پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کی حکومت نے تحریک آزادی کشمیر کو اولین ترجیحات میں شامل کر رکھا ہے
مسلم لیگ (ن) مظفرآباد ڈویژن کے صدر ملک عبدالرشید اعوان کی صحافیوں سے گفتگو
بدھ 18 اپریل 2018 18:18
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی اور آزادجموں و کشمیر کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیا اور کشمیر کی جدوجہد آزادی کی مکمل حمایت کا اعلان کر کے اس پر مثبت پیغام دیا۔
بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کا مرتکب ہو رہا ہے بھارتی فوج جنگی جرائم، میں ملوث ہے جس کی اقوام متحدہ کی سطح پر تحقیقات ناگزیر ہیں۔ بھارت نے کشمیر میں اپنے جنگی جرائم کو چھپانے کے لیے وادی کو سیل کر کے انسانی جیل میںتبدیل کر رکھا ہے۔ کشمیر میں بھارت جس انداز میں مظالم ڈھا رہا ہے دنیا میں اس کی مثال نہیں ملتی۔مزید کشمیر کی خبریں
-
منصوبوں کا اعلان کافی نہیں،ان کی بروقت تکمیل، معیار اور مؤثر مانیٹرنگ بھی ضروری ہے،وزیراعظم
-
مظفرآباد ، موبائل نیٹ ورک کمپنیوں کی ناقص سروس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا
-
گزشتہ ایک سال میں 4 ہزار7 سو سے زائد کشمیریوں کوگرفتارکیاگیا
-
صدرآزاد کشمیر کیلئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، طارق فضل چوہدری
-
صدر آزاد کشمیر کے لئے پونچھ ڈویژن سے ڈاکٹر نجیب نقی کی نامزدگی خصوصی اہمیت کی حامل ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
ادھم پورمیں بھارتی فورسزنے 2 نوجوان شہیدکردیئے
-
بھارتی فورسز نے تین کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
-
آزاد کشمیر کی ترقیاتی ترجیحات کا جائزہ، اسحاق ڈار کی عملدرآمد تیز کرنے کی ہدایت
-
بھارتی فوجیوں نے جنوری 1989سے اب تک 96ہزار502بے گناہ کشمیری شہید کئے
-
آزاد کشمیر الیکشن،ووٹ پر ڈاکہ مارا گیا، ریاست کو فیصلہ کرنا ہے کہ قومی مفاد زیادہ اہم ہے یا (ن )لیگ کا مفاد ، بلاول بھٹو زرداری
-
جھکیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے ، عوامی مینڈیٹ کا ہر قیمت پر دفاع کرینگے، دھاندلی کے الزامات کی شفاف تحقیقات ہوں، بلاول بھٹو
-
آزاد کشمیر کے عوام نے ترقی، استحکام اور خدمت کے حق میں فیصلہ دیا، طارق فضل چوہدری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.