تحصیل مظفرگڑھ اور تحصیل کوٹ ادو میں باردانہ کیلئے درخواستیں وصول کرنے کا عمل جاری
بدھ اپریل 20:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ گندم کے کاشتکار اپنے اپنے متعلقہ مراکز پر شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی کے ہمراہ سادہ درخواست دیں اور اس کی رسید حاصل کریں رسید پر سیریل نمبر اور ترجیح نمبر درج ہوگا،انہوں نے کہا کہ 23اپریل کو کابینہ برائے گندم خریداری کے متعین کردہ تعداد کے مطابق ہر مرکزپر کاشتکاروں کی فہرستیں آویزاں کردی جائیں گی اور 24اپریل سے باقاعدہ باردانہ کی تقسیم کا عمل شروع کردیا جائے گا، جو اگلے 30دن جاری رہے گا،فہرستوں کے مطابق کاشتکار مقررہ تاریخ کو باآسانی باردانہ حاصل کرسکیںگے ، انہوں نے کہا کہ باردانہ کی تقسیم میں کسی کاشتکار کے ساتھ زیادتی نہیں کی جائے گی، ہر کاشتکار کا اس کے استحقاق کے مطابق باردانہ فراہم کیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ گندم خریداری مراکز کے کواڈینیٹرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ باردانہ کی تقسیم میں کسی شفارش کو خاطر میں نہ لایا جائے اگر کوئی بلاوجہ دبا? ڈالتا ہے تو اس کے بارے میں فوری طور پر مجھے آگاہ کیا جائے، اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی کو ہر گز برداشت نہیں کیا جائے گا،ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ درخواست جمع کرانے میں اگر کسی بھی کاشتکارکو دوشواری کا سامنا ہو یاکوئی شکایت ہو تو محکمہ خوراک کے افسران ، متعلقہ اسسٹنٹ کمشنر اور فوکل پرسن برائے گندم خریدرای ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عطاء الحق سے رابطہ کیا جاسکتا ہے ، گندم کے کاشتکاروں کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پرحل کیا جائے گا، انہوں نے بتایا کہ تمام مراکز پر سایہ کے لئے بہترین ٹینٹ ، بیٹھنے کیلئے کرسیاں ، پینے کیلئے پانی او ر پنکھے کا معقول انتظام کیا گیا ہے ، انہوں نے کہا کہ انتظام کا جائزہ لینے کیلئے وہ خود مختلف اوقات میں مختلف مراکز کا معائنہ بھی کریں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اسٹیل ملز کو چلانے والوں کی ناکامی کا بوجھ ملازمین نہیں اٹھائیں گے،مصطفی کمال
-
پی ڈی ایم وزیراعظم کو گھر بھیجنے کیلئے پارلیمنٹ کے اندر اورباہرتمام آپشن استعمال کرے گی،نثار کھوڑو
-
لاہور: نرس سے زیادتی میں ملوث سرکاری ہسپتال کا ڈاکٹر گرفتار
-
پنجاب بھر میں بسنت منانے پر پابندی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ
-
جسٹس (ر) عظمت سعید میرے کلاس فیلو اور اچھے دوست رہے ہیں،محمد زبیر
-
فیصد پاکستانی کورونا ویکسین لگوانے پر آمادہ نہیں، سروے رپورٹ
-
قصور،دو مختلف واقعات میں دو لڑکیوں کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
-
پنجاب اور اسلام آباد کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی سپلائی بحال
-
سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے بغیر ہیلمٹ پیٹرول فراہمی کا فیصلہ معطل کردیا
-
وفاقی حکومت آئین میں ترمیم کے لئے دو تہائی اکثریت حاصل کرے،نثار کھوڑو
-
پاکستان ریلوے ہیڈ کواٹر میں آئی ٹی کا بڑا بریک ڈاؤن ،سسٹم میں خرابی دوسرے روز بھی دور نہ ہو سکی
-
اسلام آباد پولیس کی کارروائی،118 پیشہ ور بھکاری گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.