وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا دنیا نیوز کے سینئر جرنلسٹ سہیل جاوید کے انتقال پر اظہار افسوس

بدھ 18 اپریل 2018 20:26

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا دنیا نیوز کے سینئر جرنلسٹ سہیل جاوید ..
لاہور۔18 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2018ء) وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے دنیا نیوز کے سینئر جرنلسٹ سہیل جاوید کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :